افغانستان کے علاقے پل خمری میں گدھا مسجد میں داخل ہونے پر نمازیوں نے فائرنگ کرکے گدھا مار دیا۔
گدھے کے مالک نے نمازیوں پر فائرنگ کرکے 13 نمازی ھلاک کردیے۔
جواب میں نمازیوں نے بھاری اسلحے کے استعمال سے گدھے کے مالک کے گاوں پر حملہ کردیا 33 خواتین سمیت 38 افراد جانبحق ہوگئے۔