انیق ناجی ایک بار پھر 🔥🔥🔥
میں نے شرہف خاندان کے بارے میں اتنا کہہ دیا کہ اس خاندان کا کتاب سے علم وغیرہ سے کوئی واسطہ نہیں اور نوازشریف پر تو کوئی کتاب نہیں لکھی گئی تو نون لیگ کے کتے بلے سور نکل آئے باہر گالیاں نکالنے کے لیے۔ انکی حالت ایسی ہوگئی جیسی کسی ڈرم میں چوہے ہوں اور ان پر تیزاب پھینک دیا ہو😂
عمران خان ایک بہادر آدمی ہے نڈر ہے دلیر ہے اس میں کوئی شبہ نہیں لیکن شرہف خاندان کی پرفارمنس یہ IPPS یہ مہنگائی بیروزگاری لوڈشیڈنگ اسکو مزید پاپولر کر رہی ہیں ۔
عمران خان انکے خوابوں میں آکر انکو ڈراتا ہے اسکا اثر اسکا سحر انکو خوف میں مبتلا کیے ہوئے ہے۔خان انکے بارے میں ٹھیک ہی تو کہتا ہے کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔ خان نے ایک بار کہا تھا مریم نواز ہمارے لیے کام کر رہی ہے بالکل ٹھیک کہا مرہم نواز تو کیا پورا قبیلہ عمران خان کے لیے کام کر رہا ہے اور اپنے ہی گول میں گول کیے جا رہا ہے۔
”کل عمران خان صاحب کے پورے خاندان بشمول 3، 6 سال کے بچوں تک کو اُٹھا لیا گیا۔ پنجابی رو رہا ہے، وہاں سانس لینے تک کی آزادی نہیں۔ سندھی، گلگتی، کشمیری رو رہا ہے، پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ کشمیریوں پر گولیاں چلی ہیں۔ تو کیا لوگ نفرت نہیں کریں گے؟ کوئی لیڈر ہے جو تمام صوبوں کو اکٹھا کرے؟ عمران خان صاحب واحد ہیں، جو قومی یکجہتی اور تمہارے وقار کی علامت ہیں۔ ہماری تقریریں، صرف تقریریں نہ سمجھیں، تھوڑا سوچیں۔ کوئی اگر آپ کو بتا رہا ہے کہ اس سب سے ہم اپنے مقصد سے پیچھے ہٹ جائینگے، تو غلط بتا رہا ہے، ہماری جان بھی چلی جائے تو بھی ہم عمران خان صاحب کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ گورنر راج کی دھمکیوں پر میں چیلنج کرتا ہوں کہ لگا کر دِکھائیں۔“
وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
نو مئی میں پولیس کی فائرنگ سے آنکھ کی بینائی چلی گئی، کسٹم کی جاب کھو دی، 15 چھرے جسم میں پیوست ہیں، 10 ایف آئی آرز درج ہیں، پھر بھی یہ نوجوان کہتا ہے عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں!
اس جعلی اور خیراتی حکومت کو عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کرنے پر مبارک،نوازشریف،شہبازشریف،آصف زرداری کو چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر مبارک،گلف سٹریم جیٹ والی اور عورت میری ریڈ لائن والی مریم نواز کو عمران خان کی بہنوں کو جیل بھجوانے پر مبارک اور نظریہ ضرورت کی تصویر بن کر چپ چاپ سب ظلم و ستم دیکھتی عدلیہ کو مبارک۔۔
محمد ذبیر صاحب نے مریم نواز کے نئے کھاتے کھول دیے
"مریم نواز نے عوام کے پیسے سے جو 100 کروڑ روپے کی چار مرسیڈیز منگوائی ہیں
ان مرسیڈیز کی جس نے ڈیل کروائی، اس نے ہر گاڑی پر 38 ہزار Euro کمیشن كمايا
چار گاڑیوں کا كمیشن پونے 5 کروڑ کس نے کھایا؟"
انٹرویو کا لنک کمنٹ سیکشن میں:👇
This is an attack on 2 billion Muslims.
Our first qibla (direction of prayer) and our third holiest site is being invaded and desecrated by the jewish occupation.
You can't pretend to care about Makkah and Madinah while ignoring Al-Aqsa. This judaisation must be stopped.
What a Tragedy & what a heartbreaking sight of the brave son of Martyr & National Hero, Kohat SP Akbar Khan Shinwari, who embraced martyrdom fighting Terrorism! This year alone, in 2026, Khyber-Pakhtunkhwa has faced 600 terror attacks with 200 policemen martyred! Where’s the Counter Terror Strategy, other than messages of Condolence, Condemnation & Compensation?
Final confirmation of arrests , Dr Uzma Khan and Noreen Khanum, along with Dr Uzma’s son Azeem, Aleema Khan’s sons Shahrez and Sher Shah, Noreen Khanum’s daughter Sakina, two female staff members and the family’s chef Mustafa malik , have all been arrested and taken to an undisclosed location.
2024 کا الیکشن ایک انقلاب ہی تھا میں نے 10 الیکشن لڑے ہیں میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کمپین نہ ہو امیدوار کا پتہ نہ ہو کامن نشان نہ ہو پولنگ ایجنٹ نہ ہو اور unknown امیدوار جیتنا شروع کر دیں اور بھی massive majority سے جیتے یہ انقلاب ہوتا ہے ! شاہد خاقان عباسی ۔