@hey_madni@hey_madni The Emails from Tim and Mark don't seem like scary as they are doing the right thing in this world. If anyone will do such leaks, they should be fired asap!
سابق وزیراعظم اور عالمی سٹار سیلیبریٹی عمران خان کو ائیر کولر کی سہولت بھی تین دن پہلے میسر آئی ہے۔ تین دیواریں سامنے نظر آرہی ہیں جن میں کوئی کھڑکی روشندان یا ہوا کا گزر نہیں۔ عمران خان اس گرمی اور اس شدت میں دن اس لیےگزار رہا ہے کہ علی امین وزارت اعلی کے مزے لے۔ کچھ لوگ عہدوں کے مزے لیں۔ باقی پریس کانفرنس اور میڈیا میڈیا کھیل کر گھر چلے جائیں؟
آدھے گھنٹے کےلیے دوپہر بارہ بجے خود کو کسی ایسی جگہ میں قید محسوس کریں تو آپ کو اندازہ ہو کہ عمران خان بہترسال کی عمر میں آپ کے لیے کیا ��رداشت کررہا ہے۔ اس کی جدوجہد کی لاج رکھیں اس کی جدوجہد کے پھل کو مزے لیکر اپنے پیٹ میں مت ڈالیں۔
میں آزاد جیت کر آیا تھا اور عمران خان کے ساتھ شامل ہوا تھا مجھے بہت آفرز ہوئیں میں چاہتا تو چھوڑ دیتا میرے اوپر کوئی بوجھ نہیں تھا ہاں بوجھ تھا تو ضمیر کا کہ میں اس عمران خان کو کیسے چھوڑوں جس نے حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جنگ لڑی اسلاموفوبیا کی جنگ لڑی میں نے عمران خان کو نہیں چھوڑا کہ جب تاریخ لکھی جائے تو یہ بھی لکھا جائے کہ بھکر دھرتی کا بیٹا بھی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑا رہا۔ سپریم کورٹ سے کاغ��ات نامزدگی منظور ہونے کے بعد ثناء اللہ خان @Sana_MastiKhel امیدوار این اے 91 (انتخابی نشان لیٹر بکس) کا ضلع بھکر کے عوام کے نام پیغام
کیا پی سی بی بتائے گی کہ پاکستان میں کرکٹ بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانا کب سے جرم ہو گیا؟ بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے پر اعظم خان کو جرمانہ کرنے والوں کو پی سی بی سے فارغ کر کے عبرت کی مثال بنانا چاہئیے