سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
لا اله الا انت سبحانك اني كنت من الظالمين
اللهم صل على سيدنا و مولانا محمد و علی آلہ و صحبہ و بارک وسلم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہم اُنکو بھی رمضان پیکج دے رہےجنہوں نےہمیں ووٹ نہیں دئیے۔۔مریم نواز
چونکہ آپ نےدوسری بار یہ بات کی اس لئیے پوچھ رہا،کیا رمضان پیکج آپ اپنےذاتی پیسوں سےدے رہی ہیں،اگر تو یہ ذاتی پیسوں سے پھر تو بہت شکریہ کہ آپ سیاسی مخالفین کو بھی دے رہیں،لیکن اگر یہ سرکاری پیسوں سےتو پھر یہ سستی شہرت کی ناکام کوشش کیوں ؟
اور سنا جا رہا کہ رمضان پیکج تھیلے پر نوازشریف صاحب کی تصویر،اگر ایسا ہےتو کس آئین،قانون کے تحت ہے،یقین کریں اگر کوئی آئین،قانون کی حکمرانی والا جمہوری ملک ہوتا تو آپ ایسا کرنے کا سوچ بھی نہ سکتیں اور اگر کر لیتیں تو اب تک قوم سے معافی مانگ چکی ہوتیں۔۔