جی میں نے ہمیشہ آپ سے یہی گزارش کی، کہ ذلت کا راستہ اختیار نہیں کرنا چاہیے، لیکن آپ کو میری بات سمجھ نہیں آئی۔ تکفیر آپ نے کی۔ انتہائی شر پسندانہ انداز سے۔ میرا نام لے کے یہ بات کہی کہ جب عظمی کی کائنات کے بارے میں ویڈیوز پہ لوگوں نے خدا کی تخلیقی بلندیوں کو جانا اور اس کی عظمت کو بیان کیا تو عظمی کو بہت تکلیف ہوئی اور اسے لگا کہ اس کا پلان بیک فائر کر رہا ہے تو عظمی نے پھر اسلام کے خلاف بات شروع کر دی۔ تو سر یہ ��دیث میں نے آپ کی زبانی ہی سنی کہ اگر کوئی شخص کسی کو کافر کہے تو ان دونوں میں سے ایک تو کافر ہو گا۔ تو میں تو خدا کی تقدیس بیان کرتی ہوں، اور ان دونوں ویڈیوز میں میں نے بارہا کائنات کو خدا کی تخلیق کہہ کے بگ بینگ تھیوری کو بیان کیا، تو اس تناظر میں آپ سے یہ کہنا بنتا تھا کہ اپنے ایمان کی تجدید کریں۔ کیونکہ آپ نے ایک مسلمان کو کافر کہا۔
اور لکھ کے رکھ لیں، آپ جتنا جھوٹ بولیں گے، اتنا ہی ذلت کے راستے پہ چلیں گے۔ ہر جھوٹ کا جواب ثبوت کے ساتھ موجود ہے۔ آپ جھوٹ بولتے جائیں، میں جواب نہ دوں تو سمجھ لیں کہ میں نے آپ کے جھوٹے الزام کو برداشت کر کے آپ کو معاف کیا۔ اور میں جواب دوں تو سمجھ لیں کہ ذلت کے راستے پر آپ کا سفر شروع ہو گیا۔ اور یہ ذلت اس قرآن کی لعنت ہے، جس کے حلف کی، (جو میری ٹوئٹر وال پہ موجود ہے) آپ نے ٹکے کی پرواہ نہیں کی۔ اور نبی پاک کے صدقے ہے، جن سے میری ��حبت کی گواہی بھی اسی ٹوئیٹر وال پہ، اس وقت سے موجود ہیں جب میرا چینل بھی نہیں تھا۔ جا کے سرچ کر لیں تاکہ اس غلط فہمی میں نہ رہیں کہ میں کسی ڈر کی وجہ سے اپنے آپ کو مسلمان کہتی ہوں۔ جھوٹ، منافقت، تکبر اور اسلام کے نام کو مس یوز کر کے آپ نے ذلت کا راستہ اختیار کیا ہے، اور اگر اس راستے پر چلتے رہیں گے تو ذلت اٹھاتے رہیں گے، دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔
اب کیا ہی کہیں۔۔۔
اس صحیح حدیث کے مطابق، ایک لڑکی جس کے بال چیچک کی بیماری کی وجہ سے جھڑ گئے تھے، اسے رسول اللہ نے نقلی بال لگانے کی اجازت نہیں دی، یہ کہتے ہوئے کہ اللہ ان عورتوں پر لعنت کرتا ہے جو نقلی بال لگاتی ہیں۔
As far as youth is concerned, the time for Hadith as a hujjat is nearing its end at a breakneck speed.
There’s not a lot you can do about it, I am afraid.
The issues are deep-set, fundamental.
Stayed hidden from the masses for centuries - Bukhari, for example, was only first translated in Urdu hundred or so years ago.
Everywhere I see, intellectually honest Muslims are stumbling in arguments because of Hadith screenshots put forward by opposition, and as a result many are discarding ahadith even from Bukhari and Muslim. Some partly, some wholesale.
This is a bigger crisis for orthodox Islam than maybe even non-theism.
Good luck convincing the youth that “sayings” of the prophet compiled centuries after him are authentic, and good luck with convincing them that one wing of a fly contains the poison, and the other the antidote.
This video here … is God.
The one that doesn’t need you to kill apostates. Or homosexuals.
Doesn’t think of women as lesser beings.
The one not so triggered by people not believing in It that It threatens to punish them by burning them, skinning them alive.
For It seems as curious as nature itself.
Remember, we didn’t have these brains until 300,000 years ago.
This brain, is God growing with us, or showing Itself over time.
I absolutely LOVE watching Desi Gen Z and Gen Alpha...especially young Indians...discover the sheer magic of vintage Pakistani film music.
And I'll say it: some of those old Pakistani gems were catchier, more melodious, and had more swagger than anything else coming out of the subcontinent at the time.
complex yet appealing melodies...mischief...even the sadder tunes had such melodic richness and rhythm...
For example, coudlnt have imagined these would be re-discovered through reels:
🎶 Mujhe Tum Nazar Se - Mehdi Hassan
🎶 Hum Bhool Gaye Har Baat - Naseem Begum
🎶 Aaye Ho Abhi, Baitho Toh Sahi -Noor Jehan