فرض کرتے ہیں یہ بات درست ہے کہ عمران خان نے علیمہ خانم کے خلاف بہت سخت پیغام بھجوایا ہے۔ اب عمران خان کی صرف عظمی اور نورین خانم سے ملاقات ہوئی ہے۔ اب بہنوں نے اس سخت پیغام کو علیمہ خانم تک تو پہنچا دیا ہوگا کہ بھائی غصے میں ہے لیکن کسی صحافی ، کسی سورس ، کسی اندر کی خبر والے کے ساتھ تو ہرگز ہرگز شئیر نہیں کیا ہوگا کیونکہ ایسا کرنے سے بہن کی سبکی ہوتی۔
تو پھر یہ بات اسد اللہ خان تک کیسے پہنچی؟ یاد رہے ہم فرض کررہے ہیں کہ عمران خان نے ایسا کچھ کہا ہے۔ تو پھر یقیننا یہ بات ان مائکس میں ریکارڈ ہوئی ہوگی جو فوج نے عمران خان کے اردگرد بچھا رکھے ہیں۔ تو یعنی یہ بات فوج نے سنی ہوگی اور فوج نے اسد اللہ خان کو دے دی ہوگی۔ ممکن ہے فوج نے یہ خبر ڈائریکٹ صدیق جان کو دی ہو لیکن صدیق جان نے اسد اللہ خان کو دے دی ہو۔یاد رہے کہ ابھی تک ہم مفروضے کی بنیاد پر چل رہے ہیں۔ تو پھر یہ بات تو ثابت ہوئی کہ فوج انہیں یہ خبریں خود پھیلانے کے لیے دیتی ہے۔ اگر فوج نے نہیں دی ، یا کسی درمیانے صحافی کی مدد سے نہیں آئی تو یہ خبر پھر یا تو جھوٹ ہے یا اسد اللہ خان خود اس ملاقات میں موجود تھے۔
کیسا؟
🚨🚨🚨 Iranian regime-linked hackers shut down a UK power plant for four days in an unprecedented cyber attack.
The Telegraph reports this is the first known success of its kind against a British energy facility and the most effective Iranian cyber operation of this type to date. The target was a small-scale electricity generator; national power supply and the wider grid were unaffected۔
The incident (understood to have occurred last month) coincided with Iranian-linked attacks on US water infrastructure across 12 states. UK officials have briefed energy CEOs and issued guidance. The government confirmed the limited scale and that there was never a risk to the broader energy system.
علیمہ خان کو کہو کے سیاست میں مداخلت چھوڑ دیں والا بیان بھی وہی سے آیا ہے جہاں سے ہمیں بتایا گیا تھا کہ راشد منہاس نے غدار افسر کا رستہ روکنے کے لیے جہاز تباہ کردیا تھا ( ایف اے پاس جعلی فیلڈ مارشل صاحب اب عوام یہ چُورن نہیں خریدے گی 😂😂😜✌️)
سہیل افریدی خان صاحب کی امیدوں پر پورا نہیں اترے۔۔۔۔۔
یہ ٹویٹ میں نے 6 جولائی کو کی تھی۔۔۔۔
اپ سب کو خان صاحب کا پیغام معلوم ہو چکا ہوگا کہ خان صاحب سہیل افریدی سے خوش نہیں ہیں
سہیل افریدی خان صاحب کی امیدوں پر نہیں اترا۔۔۔
سہیل آفریدی، جنید اکبر، سلمان اکرم راجہ سمیت تمام قیادت کو خان صاحب نے بہت سخت پیغامات پہنچائے ہیں۔۔۔۔۔۔
خان صاحب قیادت پر غصہ تھے
خاص طور پر سہیل آفریدی پر بہت غصہ کیا ہے۔۔۔۔۔
مجھے لگتا ہے کہ خان صاحب کے اکاؤنٹ سے تعریفوں والی ٹویٹس یہ خود ہی کرواتے تھے
اقرار الحسن صاحب آپ کہ رہے ہیں عاصم منیر پی ٹی آئی والوں کے ابو بن جائے گے
مطلب مسیلہ نہیں آج وہ پٹواریوں کے ابا ہیں تو کل پی ٹی آئی والو کے اگر ہوگیے تو
تبادلہ جاری رکھا جایے نا پھر یہ آپکی بیوی ہے کل
انصافین کی بیوی ہوگی نا😁😁
@iqrarulhassan