*🚨کرکٹ فینز حالات حاضرہ پر ہمارا تجزیہ و تبصرہ کچھ یوں سننا چاہتے ہیں تو لیں پھر*
*🚨پاکستان اس وقت فیلڈنگ کر رہا ہے اور بہترین فیلڈنگ جاری ہے، کوئی کیچ مس نہیں ہوا ، الحمدللہ، جلد بیٹنگ شروع کرے گا اور ایسی باؤنڈریز مارے گا ان شاءاللہ کہ اندرونی و بیرونی دشمن سب یاد رکھیں گے۔*