𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦
جمعہ مبارک
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ
تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا
مہربان کوئی نہیں ھے*
یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو
اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا.
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے.
امین۔
🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋
" محبت کے دستور میں
لازم ہے
کہ جس صبح
تم نے اپنے محبوب سے
" صبح بخیر " !!!
نہیں سنا، تو
پھر اگلی رات اس کے پاس ہی ٹھہر جاؤ
اگلے روز
صبح بخیر سننے کے لیے ".