Peace | lOve | Humanity | Politics | Nationalist | Coordinator UC BICKET GUNJ
BKind think Positive StyStrong
| He knows what is in every heart |
Quran 67:13
یہ اسی ولی خان کا پوتا اور اسفندیار ولی خان کا بیٹا، ضیاء الحق کی باقیات کو شرم و حیا یاد دلا رہا ہے۔ جب وعدہ خلافی پر ہم نے 1998ء میں نواز شریف کی حکومت کو لات ماری اور پرویز مشرف نے آپ کو گھیر لیا، تو آپ کو پھر ولی باغ یاد آیا اور حاجی بلور کو لیکر نواز شریف نے حکومت میں شامل ہونے کیلئے ہم پر جرگے کئے لیکن ہم نے آپ کی وہ حکومت قبول نہیں کی اور پھر بھی پرویز مشرف کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے جمہوریت اور جمہوری اداروں کے ساتھ کھڑے رہے۔
یہ اسی ولی باغ کا وارث مسلم لیگیوں کو غیرت دلا رہا ہے کہ جب پیپلز پارٹی مشرف کے مارشل لاء کے بعد آپ کو اے آر ڈی میں بھی شامل نہیں کر رہی تھی تو اسفندیار ولی خان نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کو ٹیلی فون کرکے آپ ک�� اس اتحاد میں شامل کروایا تھا۔
یہ اسی اسفندیار ولی خان کا بیٹا آپ کو کچھ شرم دلا رہا ہے کہ جب حالیہ 2020ء میں جنرل فیض نے آپ کو ٹھکانے لگانے کا پروگرام بنایا تھا تو اے پی سی میں ہم نے آپ کو ایسے تجاویز دیے جس کے بعد مریم نواز نے بھی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ "اسفندیار ولی صاحب کی گفتگو واقعی بےحد دلکش ہے، کم از کم اتنا ضرور کہا جاسکتا ہے کہ وہ سامعین کو مکمل طور پر متوجہ کرلیتے ہیں۔ احترام!"
باقی میں بھی اگر مسلم لیگیوں کی طرح اپنے اوپر "برائے فروخت" کا بورڈ لگا دوں تو مجھ سے پھر حکومت کوئی بھی نہیں چھین سکتا۔ اگر نواز شریف کو فارم 47 پر ایک بوڑھی عورت کے مقابلے میں جتوایا جا سکتا ہے تو ہمارے والے الیکشن جیتنا تو بہت ہی آسان تھا۔ نواز شریف تو اصل معنوں میں 70 ہزار ووٹ بھی نہیں لے سکا۔
The saddest part wasn't the ending.. It was realising that stories like this actually happened. Families divided over night, lovers separated by borders, people carrying memories of home for the rest of their lives.. This film makes history feel personal.. #MeVapasAunga
no one is romantic anymore 💔 what happened to the playlists… love letters… picnic dates… anticipation leading up to the kiss… butterflies from holding hands… cuddling while watching a movie… now its just sex sex lovebomb sex sex sex lovebomb
میرے پروردگار! میری بھی بخشش فرما دیجیے، میرے والدین کی بھی، ہر اُس شخص کی بھی جو میرے گھر میں ایمان کی حالت میں داخل ہوا ہے، اور تمام مومن مردوں اور مومن عورتوں کی بھی۔ اور جو لوگ ظالم ہیں، اُن کو تباہی کے سوا کوئی اور چیز عطا نہ فرمائیے۔
سورۃ نوح
یہ وہ لوگ ہیں جو اِیمان لائے ہیں، اور جن کے دِل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دِلوں کو اِطمینان نصیب ہوتا ہے۔
﴿سورۃ الرعد، ۲۸﴾
Allah has power over everything. He has the power to make the impossible possible for you. He has the power to change your tears into tears of joy. He has the power to show you miracles that you can't imagine. He has the whole universe in His control and your existence is small. If He can control everything in the universe, He surely has control of your every affair. And remember Allah is the best disposer of affairs. So believe in Allah wholeheartedly. Your duas will be accepted, He will command 'Kun' BE and IT WILL BE. What if your Dua gets accepted in a way that will leave you amazed. If you're walking with tawakkul and love of Allah in your heart, He will grant you ease and happiness. Things can happen unexpectedly. Whatever you're going through, with time it will all make sense. Don't lose hope. There was hope even in the belly of whale. So don't think there's no hope for you. Trust Allah's timing because it will be beautiful on its time. 🤍
حضرت ام المومنین ام سلمہ ؓ سے روا��ت ہے
کہ نبی کریم ﷺ جب صبح کی نماز سے سلام پھیرتے تو فرماتے تھے :
( اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً )
اے اللہ ! میں تجھ سے فائدہ دینے والے علم،
1/2
جب ماہِ رجب شروع ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا فرماتے:
اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِی رَجَبٍ وَشَعْبَانَ وَبَارِکْ لَنَا فِی رَمَضَانَ۔
اے اللہ! ہمارے لئے رجب اور شعبان میں برکت فرما اور ہمارے لیے رمضان کو مبارک بنا۔
(مسند احمد، ۳۶۶۹)