@MaryaamNshariff @mianaltafshrif ھم نہ پہلے عمران کے غلام تھے اور نہ اب ھے یہ کوئی سیاسی پارٹی نہیں یہ ایک فتنہ ھے جو اس ملک کی تباہی کے لئے تیار کیا گیا ھے ۔
@DGISPR14 ہماری فوج اللّه کی فوج ہے جس کی وجہ سے ھم بیرونی دشمن سے محفوظ ہے فوج کی قدر عراق لیبیا شام والو سے پوچھو اللّه سے دعا ھے کہ اللّه فوج ان شیطانوں کی شر فساد سے محفوظ رکھیں امین