Salute to the brave Indian students, parents, and citizens standing for democracy, free speech, and justice. Repression is never a sign of strength. Whether it’s RAF Assistant Commandant Sonia Sehrawat in India or ASP Sher Bano Naqvi in Pakistan, abuse of power in uniform is unacceptable. Brutality has no borders—and neither should our demand for accountability.
شاباش۔ یہ بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے سے کہیں پیچھے نہ رہ جائیں۔
زبردستی کے قصائیوں کی حکومت ہے اور ان قصائیوں کے لالچ کو پورا کرنے کے لئے روزانہ عوام کے لئے ایک سے ایک نئی بری خبر۔
India: Internet services have reportedly been suspended within a 2-km radius of Jantar Mantar and Connaught Place following violent clashes between students and security forces.
فوج نے 9 مئی کو عمران خان کا اغوا کرکے تحریک انصاف کو قتل کردیا اسکے بعد کا وقت صرف تدفین کیلئے استعمال کیا گیا اور عمران خان کے جیل جانے کے بعد تو صورتحال سب کے سامنے ہے عمران خان کو پی ٹی آئی کو تحلیل کرکے نئی جماعت ہی بنانا ہوگی!
پچھلے چار دن میں حکومت نے ڈیزل 52 روپے مہنگا کردیا لیکن پی ٹی آئی کو ایک پریس کانفرنس کرنے کی توفیق نہیں ہوئی ، پھر کہتے ہیں کہ عوام نہیں نکلتی ،جب عوام کو پتا ہے کہ آپ چابی والے کھلونے ، لیلے اور اردلی ہیں تو عوام آپ کے ساتھ کیوں نکلے گی ؟؟؟
عمران خان نے تمہیں کچرے کے ڈھیر سے اٹھایا اور اس ایوان میں بٹھا کر عزت دی، پھر عمران خان کو بھولو نہیں! تین ماہ ہو گئے کوئی آواز نہیں اٹھا رہا؛ ورکر کو بھی خراب کر رہے ہو اور عوام کو بھی تکلیف دے رہے ہو۔ پھر منصب چھوڑ دو... استعفیٰ دو... سائیڈ پر ہو جاؤ اور دوسرے کو موقع دو! شاہ ابو تراب کا خیبر پختونخوا اسمبلی میں خطاب
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
🚨🚨انڈیا میں کاکروچ پارٹی کے طلبا کا ساتھ دینے سپریم کے جج اور وکلا میدان میں ائے ہیں ۔
ایک ہمارے جج تھے حرام خور رات کو کھوٹے کھول کر اپنے ریٹ لگواتے رہے آج سب باہر سیٹ ہیں ۔
آپ علیمہ خان کا یہ پیغام صرف ایک منٹ کے لئے غور سے سن لیں، اس میں آپ کو عمران خان کی جدوجہد کا نچوڑ مل جائے گا اور آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ وہ تو عاصم منیر کی یزیدیت کے آگے سر نہیں جھکائے گا، کیا آپ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرنے کے لئے تیار ہیں؟
کیونکہ آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر تو نہیں ملتی-
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
یہ کیمرے کی باتیں ہیں، پس پردہ ان سے بات کریں یہ پنجاب کے ایم این ایز ،ایم پی ایز اور ٹکٹ ہولڈرز کی بزدلی اور نااہلی پر ان کا دفاع کرتے نظر آئیں گے، ان کی صفائیاں دیں گے،ان کی آن ریکارڈ باتوں کو زیادہ سیریس نہ لیں
جس دن پنجاب میں پی ٹی آئی کے ایم این ایز ،ایم پی ایز،ٹکٹ ہولڈر اور تنظیمی عہدیداران نکلیں تو بتائیے گا ،ان سب کو پتا ہے کہ ہمارے کچھ نہ کرنے پر پارٹی کے سیکرٹری جنرل صاحب ہمارے ساتھ ہیں، اس لیے وہ پاگل ہیں کہ کچھ کریں؟؟کسی ایک ایم این اے ،ایم پی اے ، ٹکٹ ہولڈر یا تنظیمی عہدیدارکو شوکاز ہو تو بتائیے گا بوبک صاحب
یہ کیسی ریاست ہے ایک طرف دھرنا لواحقین سے مزاکرات کا کہہ رہی ہے دوسری طرف پانچ شہداء ہمیں اور دیے جاتے ہیں
ایک اور پلانٹڈ سازش ہمارے خلاف کی جا رہی ہے ہمارے شہداء کے جسد خاکی پر ایسا کیمیکل ایسا تیزاب استعمال کیا جاتا ہے کہ شہید کی جسد خاکی ایسے نظر آتی ہے جیسے اسے جلا دیا گیا ہو
صدام ترین