It's a matter of immense pleasure to have a valuable time & informative meeting with Quaid-e-Mutaram Chairman PPP @BBhuttoZardari . #ThankYouChairman .
Congrats to Chairman @BBhuttoZardari & @AseefaBZ & @S_KhursheedShah and the Pakistan People's Party for the successful passage of the 26th Constitutional Amendment! A significant step forward for Pakistan's democratic progress.
Salute to @BBhuttoZardari for delivering a powerful speech in Hyderabad. Your unwavering commitment to upholding the Constitution and fighting for Pakistan's democratic principles is truly commendable. You are a true defender of our nation's values.Proud of your leadership
کراچی۔گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی نے چیرمین خصوصی کمیٹی برائے قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
@fkkundi
رکن اسلامی نظریاتی كونسل و صدر پاکستان پیپلز پارٹی علماء و مشائخ ونگ پنجاب علامہ ملک محمد یوسف اعوان نے ڈاکٹر حافظ اکرام الحق سیکرٹری اسلامی نظریاتی کونسل سے ملاقات کی۔
سیکرٹری اسلامی نظریاتی کونسل نے معزز ركن كو كونسل كے فرائض منصبی اور کاركردگی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں صدر پیپلز پارٹی علماء و مشائخ ونگ پنجاب علامہ محمد یوسف اعوان کی قیادت میں پیپلز پارٹی علماء و مشائخ ونگ پنجاب کے وفد نے ملاقات کی۔
@BBhuttoZardari@BasharatAliPPP@AseefaBZ
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں صدر پیپلز پارٹی علماء و مشائخ ونگ پنجاب علامہ محمد یوسف اعوان کی قیادت میں پیپلز پارٹی علماء و مشائخ ونگ پنجاب کے وفد نے ملاقات کی۔
@BBhuttoZardari@BasharatAliPPP@AseefaBZ
کشمیر ایشو پر سب سے پہلے صدر مملکت آصف علی زرداری نے نوٹس لیا اور تمام کشمیری حکومت اور اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے تمام رہنماؤں کو مدعو کیا اور ان کی بات سنی اور تمام مسائل خوش اصلوبی سے حل ہوئے۔
سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سید خورشید احمد شاہ نے اپنی سالگرہ کا کیک دوست احباب کے ہمراہ کاٹا
اس موقع پر پیپلز پارٹی علماء و مشائخ ونگ پنجاب کے صدر علامہ یوسف اعوان اور دیگر موجود تھے ۔
@BBhuttoZardari@S_KhursheedShah@YousafAwanPPP