چندہ بائی ہسپتال بنانا ہے - چندہ دیں . پارٹی بنانی ہے - چندہ دیں . جلسہ کرنا ہے - چندہ دیں . دھرنا دینا ہے - چندہ دیں . حکومت مل گئی ہے - چندہ دیں . ڈیم بنانا ہے - چندہ دیں . کرونا پھیل رہا ہے - چندہ دیں 😜🤣
میاں نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر دلی افسوس ہوا۔ہم نواز شریف،شہبازشریف اور مریم نواز کو اس دکھ پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔ہم شریف خاندان کے غم میں برابر شریک ہیں۔ دعا گو ہیں مرحومہ کی آخری منازل آسان ہوں اور انہیں جوار رحمت میں جگہ ملے۔یہ شریف خاندان کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔
حضور (ص) کا فرمان ہے کہ جو خاموش رہا اسنے نجات پائی.
بے شک خاموشی بے شمار پریشانیوں اور آفتوں کا جواب ہے. دل کو رازوں کا خزانہ بنا لیں.بولتے تو سب ہیں مگر اچھا سننے والے کم مگر کامیاب ہوتے ہیں. آپکا کیا خیال ہے ؟
مسلم لیگ(ن)کےسربراہ میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرا دکھ اور رنج ہوا ہے شریف خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
آپ خادم حسین رضوی کے الفاظ کےچناؤ سےاختلاف کر سکتےہیں مگر انکےجنازے پر تمام مسالک: سنی، شیعہ، اہل حدیث، بریلوی، دیوبندی علماء کی شمولیت نےثابت کیا کہ 🇵🇰 میں کوئی فرقہ واریت نہیں
اللہ کی وحدانیت + حضورﷺ کی محبت میں سب مسلمان ایک ہیں اور مل کر شدت پسندی کو شکست دیں گےانشااللہ👍