کراچی : پاکستان سنی تحریک کے زیراہتمام حرمت قرآن مارچ کی قیادت سربراہ سنی تحریک مھمد ثروت اعجاز قادری۔ مرکز ی رہنما محمد شاداب رضا نقشبندی اراکین مرکزی رابطہ کمیٹی سمیت دیگر کر رہے ہیں۔۔
#joinPST#Quran_is_our_soul
لاہور : پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتما م حرمت قرآن احتجاج کی قیادت محمد شریف الدین قذافی کر رہے ہیں جبکہ شیخ محمد نواز قادری، علامہ غلام قادر ، محمد فیاض رضا، پیر سیف اللہ نقشبندی، و دیگر کر رہے ہیں
#JoinPST#Quran_is_our_soul#قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
عید الاضحی سنت ابراہیمی کو ادا کرتے ہوئے اللہ عزوجل کی راہ میں سب کچھ قربان کرنے کا درس دیتی ہے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری
عید قرباں کے موقع پر ہمیں اپنے عزیز واقرب اور پڑوسیوں بالخصوص غریبوں کو گوشت کی تقسیم میں یاد رکھنا چاہیے، ثروت اعجاز قادری
پــــــاک فــــــــوج تجھے سـلام!
28 مئی 1998ء یـــوم تکبــیر🇵🇰 کے موقع
پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کی خوشی اور استحکام پاکستان کیلئے۔۔۔۔
مرکز اہلــــــسنت پر خصوصی سیمـــــنار کا اہتمام کیا گیا ہے!
تمام کارکنان و ذمہ داران آج 7:30بجے شرکت فرمائیں۔۔
#YoumeTakbeer#JoinPST#PST
گدپور ضلع ڈی جی خان میں اہل سنت خدمت فاونڈیشن (ٹرسٹ)کے زیر اہتمام غوثیہ عید گاہ کا سنگ بنیاد ڈاکٹر عمران مصطفٰی کھوکھر انچارج مرکزی سیاسی کمیٹی و صدر جنوبی پنجاب نے رکھا، اور گدپور میں اہل سنت خدمت فاونڈیشن (ٹرسٹ) کو مسجد و مدرسہ کے لئے دے گئے پلاٹ کے کاغذات بھی ہوالے کئے گئے ۔