‘Looted our faith’
For the past month, this temple in India has been rocked by allegations that those responsible for managing had embezzled donations worth potentially millions of dollars.
🔗: https://t.co/eRyylJsFj9
تھاکوٹ اور شانگلہ کے سنگم پہ دریائے سندھ کا دلکش نظارہ دریائے سندھ کو یہاں اباسین کہتے ہیں تبت سے نکلنے والا اباسین گلگلت بلتستان خیبر پختونخوا اور اٹک سے ہوتا ہوا سندھ پہنچتا ہے وہاں کی زمین کو سیراب کرکے بحر عرب میں جاگرتا ہے
بلوچستان میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملہ یہ انتہائی افسوسناک قابل مذمت اور انسانیت سوز واقعہ ہے ۔
حکومت کو ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر قانون سازی اور سخت اقدامات کرنے چاہئیں
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
@NaeemRehmanEngr
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ کون سا عمل سب سے افضل ہے؟ آپ ﷺ نےفرمایا:
”اللہ اور اس کےرسول پر ایمان لانا“ کہا گیا، اس کے بعد کون سا؟
آپ ﷺ نے فرمایا کہ ”اللہ کی راہ میں جہاد کرنا“ کہا گیا، پھر کیا ہے؟ آپ ﷺ نےفرمایا ”حج مبرور“۔
(صحیح بخاری ، ٢٦)
مرتضی وہاب کراچی کا بیٹا ہے۔
پیپلز پارٹی کراچی کی تعمیر و ترقی کر رہی ہے، مئیر کراچی کے خلاف عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنیں گے، پی ٹی آئی رہنما اسد امان۔
(بی ٹیم کون؟)
دیر پائین میں عوامی جلسے سے خطاب،
ضلع دیر میں جماعت اسلامی نے خدمت، تعلیم، فلاح اور عوامی مسائل کے حل کے لیے مثالی کردار ادا کیا، جبکہ موجودہ حکومت پندرہ سال سے محض سیاست میں مصروف رہی اور عوام کو درپیش بنیادی مسائل حل کرنے میں ناکام ثابت ہوئی۔
#SirajulHaq#JamaateIslami #DirWithHafizNaeem
#DirWithHafizNaeem
اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن وفاقی آئینی عدالت کے باہر مہنگے پٹرول اور ٹیکس کیخلاف آئینی پٹیشن فائل کرنے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب رہے ہیں۔
الحمدللہ! دیر لوئر میں جماعت اسلامی کا عظیم الشان اور کامیاب جلسۂ عام اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بھرپور انداز میں منعقد ہوا۔ اس تاریخی اجتماع میں ہزاروں کی تعداد میں عوام کی شرکت پر ہم اہلِ دیر لوئر کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
یہ بھرپور عوامی شرکت دراصل جماعت اسلامی پر اعتماد، امید اور یقینِ محکم کا واضح اظہار ہے۔ دیر اپر کے بعد اب دیر لوئر کے عوام کا بھی اس بڑی تعداد میں جلسۂ عام میں شرکت کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ دیر جماعت اسلامی کا تھا، ہے اور رہے گا۔
اہلِ دیر کے اس اعتماد اور محبت پر ہم ان کے مشکور ہیں اور اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ عوامی خدمت کا یہ سفر مزید جذبے اور دیانتداری کے ساتھ جاری رہے گا۔
#DirWithHafizNaeem
انبیاء
دنیا میں
اندھی آنکھوں
بہرے کانوں
اور بند دلوں
کو کھولنے والے ہوتے ہیں
جبکہ جادو گر
سمع
بصر
اور عقل کو
معطل اور خراب کرنے والے
_______
ابن تیمیہ رحمہ اللہ
#قومی_زبان
One day, inshaAllah. The "Visit Palestine" travel poster, originally created in 1936 by Austrian-born graphic designer Franz Krausz for the Tourist Association of Palestine.
آپ ﷺغزوہ تبوک کے لیے تشریف لے گئے تو علیؓ کومدینہ میں اپنا نائب بنایا۔علیؓ نےعرض کیا کہ آپؐ مجھے بچوں اورعورتوں میں چھوڑےجا رہے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا، کیاتم اس پرخوش نہیں ہوکہ میرے لیے تم ایسے ہوجیسے موسیٰ کےلیے ہارون تھے۔لیکن فرق یہ ہےکہ میرےبعدکوئی نبی نہیں ہوگا۔ (بخاری،۴۴۱۶)