کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 4افراد ہلاک ،پولیس
مونٹریال کے قریب ہیلی کاپٹر کھیت میں گرکرتباہ ہوا،پولیس حکام
ہیلی کاپٹر گرنے کے بعدآگ لگ گئی،پولیس حکام
ڈی چوک کنٹنیرز سے بھر گیا۔۔۔۔تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر دیگر شاہراہوں اور چوک کی طرح ڈی چوک سے ریڈ زون جانے والے راستے کو کنٹینرز لگا کر سیل کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے ائرپورٹ پر اپنے پاکستانی ہم منصب محسن نقوی کا استقبال کیا
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 375 روپے 82 پیسے مقرر
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 403 روپے 32 پیسے مقرر
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹفکیشن جاری کر دیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 12 سے 14 ستمبر تک نافذ العمل ہونگی، نوٹفکیشن