عمران خان جو آج 34 سال بعد بھی کرکٹ میں نمبرون پوزیشن پر براجمان ہیں!!
جبکہ ایک ذہنی مریض کہہ رہا تھا,
میں عمران خان کی مقبولیت کم کروں گا!!
بے شک عزت اور ذلت دینے والا اللہ تعالی ہے!!
"دہشت گردی ہم نے نہیں بلکہ آپ نے پاکستان میں پھیلائی ہے۔ جب افغانستان میں روس آیا تو آپ نے پوری دنیا سے دہشت گردوں کو لا کر یہاں اکٹھا کیا۔ آپ نے ان کی تربیت کی، انہیں بم بنانا سکھائے اور وسائل فراہم کیے۔ اسامہ بن لادن کو بھی آپ ہی نے پناہ دی۔ اس ساری صورتحال کا ذمہ دار پشتونوں کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا، ہمارے لوگ تو اس میں مارے گئے ہیں۔
ہماری کوشش ہے کہ یہ سب کچھ ختم ہو۔ ہم نے ہر جگہ امن کی بات کی ہے۔ آپ نے خیبر، چارسدہ، باڑہ اور پاکستان کی چھاؤنیوں میں کیا کیا؟ یہ سب بدمعاشیاں آپ کی ہیں۔ افغانستان پر قبضہ ہو یا پشتون وطن پر، آپ نے ہی قبضہ کیا ہے۔
ہم اپنے وطن اور اس کے وسائل، چاہے وہ خیبر، مہمند، باجوڑ، بلوچستان یا سندھ میں ہوں، ان پر کسی کو زبردستی قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ یہ وطن ہمارا ہے، ہم اس کے مالک ہیں۔ ہمارے وسائل، سنگ مرمر، پانی، پتھر اور پہاڑوں پر کوئی بھی طاقت کے زور پر قبضہ نہیں کر سکتا۔ اگر کسی کو ہمارے وسائل چاہیے تو وہ ہم سے باقاعدہ بات کرے۔
ہم سب متحد ہو کر ایک پرامن اور متفقہ جرگہ کریں گے۔ ہم دنیا کو بھی بتائیں گے کہ ہم پر ظلم ہو رہا ہے۔ اگر پاکستان کی عدالتوں میں ہماری بات نہیں سنی گئی، ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی اور ہماری آواز دبا دی گئی، تو ہم اپنے حقوق کے لیے بین الاقوامی عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔ ہم دنیا کو بتائیں گے کہ خیبر ہمارا ہے اور ہم اس پر کسی کا زبردستی قبضہ تسلیم نہیں کریں گے، باڑہ ہمارا ہے، پانی اور پتھر ہمارے ہیں اور ہم انہیں کسی کو زبردستی چھیننے نہیں دیں گے۔"
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا باڑہ کی عوام سے خطاب
بند کر دو یہ بند کمروں میں فیصلے کرنا خود کو زمین پر خدا سمجھنے والے یہ ملک بائیس کروڑ عوام کا ہے کسی کے باپ کا نہیں!
مراد سعید کی یہ بات آج ہر پاکستانی کی زبان پر ہے ۔
بریکنگ نیوز 🚨ایمل ولی کا بڑا انکشاف۔ کھل کر بول پڑا 🔥🔥
پشاور میں ریڈیو پاکستان، پاکستانی فوج نے جلایا تھا۔ میں 50 سے زیادہ ثبوت پیش کروں گا کہ کرنل الیکشن میں پیسے لے کر الیکشن جتاتا ہے۔ یہ جو دہشت گردی بڑھ رہی ہے، بلوچستان میں قتلِ عام ہو رہا ہے یہ سب ان لوگوں کا کرا دھرا ہے۔
شاندانہ گلزار کی پشاور ہائی کورٹ میںاہم پریس کانفرنس
میں نام لیکر کھل کر سچ بولوں گی۔۔!مجھے اُٹھانا ہے تو اُٹھا لو
#ShandanaGulzar#PTI#PeshawarHighCourt
میں عمران خان کا نام لوں گا تو برا لگے گا۔ 5 ارب پاؤنڈ، جج نے کہا تمہاری وراثت آتی ہے تمہاری بیوی کی طرف سے، اس نے کہا میرے بچوں کو دے دو میں نے نہیں لینی۔ 5 ارب پاؤنڈ آج سے 25 سال پہلے، آج آپ اس پہ کورٹ کچہری کر رہے ہیں۔ الزام لگاتے وقت تھوڑا سا خیال کرنا چاہیے، اس طرح نہیں۔
جمائمہ خان 5 ارب ڈالر، 5 ارب پاؤنڈ عمران خان کے حصے میں آتے تھے شادی کی وجہ سے۔ سیپریشن (علحدگی) ہوئی تو جج نے کہا، اس نے کہا نہیں مجھے نہیں چاہیے، تو پھر جج کے الفاظ تھے، جمائمہ تم کیوں سیپریشن لے رہی ہو؟ کہتی میں پاکستان رہنا نہیں چاہتی۔ اس نے کہا نہیں اگر یہ رہنا نہیں چاہتی تو میں پاکستان چھوڑ نہیں سکتا۔💔
کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے “ سب کچھ آئین کے مطابق ہی تو ہورہا ہے “
پہلے فیصلہ کر لو گورنر راج و ایمرجنسی دہشت گردی کی وجہ سے لگایا یا کارکردگی کے اوپر
شازیہ ذیشان نے ن لیگ و پیپلز پارٹی کو آئینہ دکھا دیا
ضرور سنیں
اچھی سوچ اور اچھا کام جب بغیر لالچ کے کیا جاتا ہے تو اس کا صلہ انسانوں سے نہیں رب تعالی سے ملتا ہے - اداکارہ ریما خان
جتنا ڈونیشن پچھلے تین سالوں میں جمع ہوا ہے وہ شاید شوکت خانم کی تاریخ میں 27 سال میں نہیں جمع ہوا ماشاءاللہ🔥🔥🔥🔥
آج میرا چوتھا دن ہے میں آپ سب کے سامنے ہوں
جس نے اٹھانا ہے اٹھا لے آپ کی عزت آپ کا وقار تو ہم نے دیکھ لیا کہ آپ عورتوں پہ بھی بچوں پہ بھی ہاتھ ڈالتے ہیں آپ سے حیا کی توقع رکھنا فضول ہے
شاندانہ گلزار خان کی محمود خان اچکزئی و علامہ راجہ ناصر عباس کے ہمراہ پریس کانفرنس
اگر عمران خان مجھے کہتا کہ چھت سے چھلانگ لگاؤ تو میں نے دوسری مرتبہ پوچھنا نہیں تھا کہ کیوں لگاؤں ہماری کامیابی کا راز یہی ہے کہ ہم نے ایک ایسے لیڈر کو فالو کیا جو بہادر تھا ایماندار تھا !
وقار یونس کا اہم بیان
کون سا آرمی چیف ایک سیلز میں کی طرح بریف کیس میں پتھر لیکر بیچنے کیلیے نکلتا ہے؟ ہمارا آرمی چیف رئیر ارتھ منرل کے نمونے لیکر گیا یہ شرمناک بات تھی اور قوم کےساتھ پاکستان کیساتھ مذاق تھا۔ ایمل ولی خان