#JummahMubarak
اسلام علیکم
صبح بخیر
Good morning
حضرت محمدؐ نے فرمایا:
زندگی استاد سے بھی زیادہ سخت ہوتی ہے
ک��وں کے استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتا ہے
بے شک
اسلام علیکم
صبح بخیر
Good morning
آج کی اچھی بات
جس دل میں امید نہیں اس دل میں خدا نہیں مومن و کبھی خدا کی رحمت سے ناامید نہیں ہونا چاہیے حالات کتنے ہی خراب کیو نہ ہو
یاد رکھو ہر کوئی اپ کو ٹھکرا سکتا ہے مگر اپ کا رب اپ کو کبھی ٹھکرائے گا چاہیے اپ کے کتنے گناہ کیو نہ ہو
بشک
اسلام علیکم
سبز ہوگا سبز ہوگا ایشیا سبز ہوگا
سارا لال سبز ہو جائے گا ان کے حوش ٹھکانے آئے گے
اب سبز سبز لہرائے گا
انشااللہ
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰#سبز_سبز_لہرائے_گا
جس طرح خون کے بغیر جسم زندہ نہیں رہ سکتا ٹھیک اسی طرح پاک فوج کے بغیر پاکستان زندہ نہیں رہ سکتا
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائیندہ باد
I love pak army
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اسلام علیکم
صبح بخیر
Good morning
اے میرے رب !!
والدین تو میرے تھے مگر امانت تو تیری تھی سو تیری طرف لوٹ گئی
بس تجھ سے اتنی سی التجا ہے میرے والدین کو جنت کا مہمان بنانا
آمین
#APSMartyrs
اسلام علیکم
جب تک دنیا باقی ہے تم زندہ ہو تن زندہ ہو
اے میرے وطن کے شہزادوں تم زندہ ہو
تم زندہ ہو
ہم ان شہدائو کو کبھی نہیں بھولے گے
اج کے دن دل خون کے آنسو رو رہا ہے
اللہ ان شہدائو کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین
اسلام علیکم
صبح بخیر
ا��ر ہمارا ضمیر اور نیت صاف ہے تو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کے کوئی ہم کو اچھا کہے یا برا
ہم اللہ کے قریب اپنی پر جانے جائیں گے
دوسروں کی سوچ پر نہیں
اللہ اپ کو زمین و آسمان کی تمام آفات سے محفوظ رکھے
آپ پر اپنا خاص کرم فرمائے
آمین
اسلام علیکم
صبح بخیر
آگر ہم کرائے کے جنگجو بن جائیں
تو تو ہماری تلواریں ناکارہ اور حوصلے پست ہو جائیں
ارتغرل
ارتغرل ہے نام اس کا اور بے شک ترکو نے اسلامی اقدار کو بہت اچھے طریقے سے عکس بند کیا
اب یہ بہت جلد پی ٹی وہ پر بہت جلد نشر ہوگا 💖💖
🇹🇷🇹🇷🇵🇰🇵🇰
اسلام علیکم
صبح بخیر
آگر ہم کرائے کے جنگجو بن جائیں
تو تو ہماری تلواریں ناکارہ اور حوصلے پست ہو جائیں
ارتغرل
ارتغرل ہے نام اس کا اور بے شک ترکو نے اسلامی اقدار کو بہت اچھے طریقے سے عک�� بند کیا
اب یہ بہت جلد پی ٹی وہ پر بہت جلد نشر ہوگا 💖💖
🇹🇷🇹🇷🇵🇰🇵🇰
#ThankYouDGISPR
ہماری شان آصف غفور
ہماری جان آصف غفور
ہماری پہچان آصف غفور
ہماری فخر آصف غفور
ہماری غرور آصف غفور آصف غفور
I love pak army
We love pakistan
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰