”ہم نے 15 ہزار افراد کی رہائش اور کھانے کا انتظام کیا تھا، مگر توقع سے کہیں زیادہ لوگ پہنچ چکے ہیں۔ ریلی کتنے کلومیٹر تک پھیل چکی ہے، ہمیں خود اندازہ نہیں۔
یہ حقیقی آزادی کی جدوجہد ہے، مشکلات بھی آئیں گی، لیکن پوری کوشش ہے کہ کوئی مہمان بھوکا نہ رہے اور ہماری پشتون روایات کے مطابق ہر ممکن مہمان نوازی کی جائے۔ پارلیمانی لیڈر پی ٹی آئی اور رکنِ قومی اسمبلی، کرک
@ShahidkhattakSk
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
جنرل قمر جاوید باجوہ کا پردہ فاش ہونے کے بعد ہمارا سوال ہے موجودہ آرمی چیف عاصم منیر سے کہ
سر آئین میں کونسا اختیار ہے کہ آپ سیاسی معملات میں مداخلت کریں اور ایک سابق وزیرآعظم اور انکی جماعت پر ظلم اور جبر کروائیں
ایڈوکیٹ رابعہ
عمران خان مائنس تو نہیں ہوسکا ہاں سہیل آفریدی ضرور پلس ہوچکا ہے! عمران خان تو اب کسی اور مدار کا سیارہ ہے! فی الحال سہیل آفریدی سے ڈیل کیجیے! فرحان ملک
@FarhanGMallick
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
"سائیڈ لائن چین:
پاک چین تعلقات کو خراب کرنا اور چین کو کھڈے لائن لگانا"
چین کا جواب آگیا۔ واہخان کوریڈور براستہ افغانستان CPEC کے متبادل کے طور پر لانچ کردیا گیا ہے، جو چین کو پورا سال بغیر رکاوٹ گوادر اور ایران کی بندرگاہوں سے منسلک کرتا ہے
عاصم منیر نے بہت دیر کر دی : اب ایٹمی اثاثے بچایئں :
کبھی وزیر اعلیٰ کو دہشت گرد کہتے ہیں ، کبھی نا بالغ بچہ کہتے ہیں ، کبھی عمران خان کو مائنس کرتے ہیں اور پھر انکے بغیر سسٹم کو چار سال چلانے کی کوشش کرتے ہیں ، ہر چیز میں ناکام ہو کر عمران خان سے اتنا ڈرتے ہیں وہ انکو زندہ کھا جائیگا - اور اب خیال آیا یہ حکومت تو دشمن ہے -
مگر اب کیا کریں ہزاروں لاکھوں لوگ جب سڑکوں پر آ گئے اب کہتے ہیں ہم سب کو ختم کر دیں گے . کس خوابوں اور خواہشوں کی دنیا میں رہتے ہیں ، نا سر کا پتا نا پیر کا -
لوگ جب نکل آئے تو اب ڈنڈا گولی بم چلایئں گے اور اس بارعوام بھی تیار ہیں تو خانہ جنگی کروایئں گے مگر اپنا آدھ پاؤ گوشت نہیں چھوڑ سکتے پوری گائے حلال کر دیں گے اور پھر جہاز پکڑ کر بھاگ لیں گے -
جرنل صاحب نے بہت دیر کر دی اب تخت یا تختہ بہت قریب آ گیا ہے، انکے پاس تخت تو تھا ہی اب تختہ ہی ملا گا -
ابھی ایک جرنل صاحب جو پنڈی کے قریب بہت طاقت وار تھے کہنے لگے بھائی جان فوج کے پاس تنخواہیں دینے کو پیسے چار چھ ہفتوں کے رہ گئے ہیں اور نا امریکا نا سعودیہ ڈالر دے رہے ہیں تو عاصم منیر اپنے ایٹم بم بیچنے کو بھی تیار ہوجایئں گے اور پھر پاکستان فوج کا آخری انڈر ویر بھی اتر جائیگا -
لوگ بڑے جھٹکے کے لئے تیار ہو جایئں یا فوجی اندر سے ہی انکو روک لیں ، ورنہ سب گیا -
ہم نے واضح کہا کہ مذاکرات میں ہمارا بنیادی اور پہلا تقاضا ہمیشہ یہی رہے گا کہ تمام معاملات میں، ہر مکالمے میں عمران خان صاحب شامل ہوں۔ ان کے شامل ہوئے بغیر کوئی بات حتمی نہیں ہو سکتی۔ تو یہ بالکل ہمارا مطالبہ تھا اور ہے۔
خاندان، وکلا اور رفقاء کا حق ہے خان صاحب سے ملاقات کریں۔ اس وقت ان پر تین سو سے زائد مقدمات ہیں، خان صاحب اور بشریٰ بی بی کا حق ہے کہ وہ اپنے وکلا سے ملیں۔ وکلاء د کا حق ہے کہ وہ ان سے رہنمائی لیں۔ وکیل عدالت میں وہ بات کرتا ہے جو اس کا موکل کہتا ہے کہ کرنی ہے، تو اس لیے ضروری ہے کہ وکلا سے ملاقات ہو۔
یہ تمام باتیں سامنے رکھیں اور یہ واضح کر دیا کہ مذاکراتی عمل میں کوئی بھی کامیابی نہیں ہوگی جب تک ان کلیدی معاملات کو طے نہیں کیا جاتا۔ @salmanAraja
🚨 بریکنگ: مولانا گل نصیب خان کا بڑا بیان
"ہم شخصیات نہیں، حق کے ساتھ کھڑے ہیں۔ عمران خان طاقتوروں کے سامنے ڈٹ گیا، ہم اس کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں۔"
میرا بچہ پیدا ہوا ہے پرائیویٹ ہسپتال میں، میری جیب میں ایک روپیہ نہیں تھا.
۳۰۰۰ روپے لے کے گیا ہوں پرائیویٹ ہسپتال میں.
خان کے صحت کارڈ نے میرا علاج پچاس ہزار روپے کا فری کروایا ہے.
مجھے جو دو، چار ہزار روپے لیے تھے وہ بھی واپس مل گئے ہیں.
تین مہینے کی دوائی بھی مجھے فری ملی ہے.
الٹا پیسے دے کے انہوں نے مجھے ایمبولینس بٹھا کے گھر کے دروازے تک چھوڑا ہے.
وہ بھی بالکل فری.
یہاں پہ تھے خان صاحب کے دور میں تین ٹائم کھانا ملتا رہا.
لوگ خود بلا کے ہمیں بٹھاتے تھے کہ بھائی آکے کھانا کھا لو.
پناہ گاہ میں ہم سوتے تھے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں جاتا.
تو جب سے خان گئے ہیں میں ابھی قسم کھا کر اور روزی کے لیے پہ ہوں.
خان جب تک تھے ہمیں ہر چیز میسر تھی.
کسی چیز کی کوئی مسئلہ نہیں تھا ہمیں.
تو جب سے خان صاحب گئے ہیں نا وہ دن ہے آج دن ہے اچھا دن نہیں دیکھا ہم نے.
صرف ایک ہی بندہ ہے وہ عمران خان.
شعور بھی اس نے دیا ہے.
میں ساری زندگی چیلنج کر کے کہہ سکتا ہوں آپ کو.
اسکول جاتا رہوں اور مجھے اپنے "إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ" کا مطلب نہیں پتہ.
کہ وہ کیا تھا.
اس بندے نے آکر سمجھایا مجھے.
کہ "إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ" کس کو بولتے ہیں، اس کا مطلب کیا ہے.
حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک ایک ایک ایک جو الفاظ اس نے بولے اس کی سمجھ ابھی آئی ہے.
حضرت عمر کی سمجھ ابھی آئی ہے.
حضرت علی یہ جو جب بھی کوئی بیان دیتا تھا اور کوئی بھی کانفرنس کرتا تھا.
ابھی ہمیں پتہ چلا ہے کہ ہمارے جو ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کی یہ کارکردگی ہے.
اس سے پہلے اسکولوں میں ہمیں یہ چیزیں نہیں سکھائی گئی.
میرے پاکستانیوں ایسے وزیراعظم ہمیں دوبارہ نہیں ملے گا، جو ہمارے لیے جیل میں قید ہے.
اب بھی وقت ہے نکلو پاکستان کے خاطر، اپنے بچوں کے مستقبل کے خاطر اور عمران خان کے خاطر.
تیری سادگی، تیری عاجزی، تیری ہر ادا کمال ہے مجھے فخر ہے، مجھے ناز ہے، میرا لیڈر بے مثال ہے.
پاکستان کا کوئی اور وزیر اعلی ، وزیر اعظم ، صدر ، چیف سیکرٹری، چیف جسٹس یا کوئی اور اہم شخص ، اس طرح بغیر سیکورٹی عوام میں گھل مل سکتا ہے اور وہ بھی اس صوبے میں جہاں دہشت گردی عروج پر ہے ، سوائے اس وزیر اعلی سہیل آفریدی کے! جو دلوں کو فتح کر لے، وہی ہے فاتحِ زمانہ! اوریا مقبول جان
@OryaMaqboolJan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پٹھان کہے رہا کہ یا آزادی لیں گے یا شہادت نصیب ہوگئ مگر ہم پٹھان زبان کے پکے ہیں
کسی صورت بھئ پیچھے نہیں ہٹیں گے سہیل آفریدی جہاں کہے گا کوڈ پڑیں گے
یہ جذبہ 🔥