عمران خان نے سیلاب زدگان کے لئیے اب تک ایک ارب چوہتر کروڑ روپے جمع کر لئیے۔ویلڈن عمران خان
تمام سیاستدانوں سے اپیل ہے کچھ عرصے کے لئیے سیاست چھوڑ کرسیلاب زدگان کے لئیے یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔
I am thinking what will happen to my motherland? My siblings are victims of floods. Can we arrange something? come with me and help Country Siblings.
what your think is
#FloodsInPakistan
I am thinking what will happen to my motherland? My siblings are victims of floods. Can we arrange something? come with me and help Country Siblings
#FloodsInPakistan
Mera Khayal Hai Hum Sb Aamir liaquat Bhai k chanai walo ko Sailab Mutasreen k linyen Campaign chalani Chahai Khud Nikalna chahai Aor Jo Karsaktai karain Aor Jo Bhi Hoga Aamir liaquat Hussain k name sai karain gain Mera st koi Dai ga Aor Apnay ideas Dai ga k Kya Karna chahai
Baji Aesay Har bt Mai Imran Khan bura bhala na bolain Kya pta Mujhay apko Un k Dil Mai Kya hai Aamir Bhai Kuch dunia walai bura boltai Thai lakin hamay pta tha Aamir Bhai achai Insan Hain
@MashwaniAzhar اظہر بھائی کچھ تو شرم کر لیں اللہ کو جواب دینا ہے کہ نہیں؟خیبر پختونخواہ کی حکومت کی نااہلی کو یہاں بھی justify کر رہے ہیں... اللہ غرق کرے ان سب حکمرانوں اور سیاستدانوں اور انکے حواریوں کو... اللھم آمین اللہ ایسے سیلاب ان فرعونیت سے بھرے لوگوں کے گھروں میں نجانے کیوں نہیں بھیجتا
مجھے پوری امید ہے کہ وزیراعلی سندھ @MuradAliShahPPP مراد علی شاہ کی سیلاب متاثرین سے ملاقات ان کے مسائل کے حل میں معاون ثابت ہوگی اور حکومت سندھ ہر ممکن ان کے دکھوں کا مداوا کرے گی ، وزیراعلی سندھ نے مخیر حضرات سے متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔
مجھے پوری امید ہے کہ وزیراعلی سندھ @MuradAliShahPPP مراد علی شاہ کی سیلاب متاثرین سے ملاقات ان کے مسائل کے حل میں معاون ثابت ہوگی اور حکومت سندھ ہر ممکن ان کے دکھوں کا مداوا کرے گی ، وزیراعلی سندھ نے مخیر حضرات سے متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے 18 جون کو عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم دیا تھا جو ایک شہری کی درخواست پر جاری کیا گیا
مزید پڑھیں :
#GeoNews#AamirLiaquat