پنجاب کی تین مشہور سہلیاں آج راجہ بازار راولپنڈی میں بارش کے بعد اپنی بیمثال کارکردگی کی وجہ سے رونما ھونے والے دلکش ماحول میں سیلفیاں بنا رھی ھیں۔۔۔۔۔شاباس پنجاب حکومت پانی کی نکاسی میں آپکی شاندار کارکردگی پر جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ھے
#kashmirmeinteerchalayga
At the KMC session, a resolution was presented to name the Five Star Chowrangi Nazimabad Flyover after Shaheed Najeeb Ahmed. The resolution was approved on the proposal of General Secretary PPP Karachi Division, @RaufNagori .
We extend our sincere gratitude to Mayor Karachi, @murtazawahab1 , for supporting this historic step.
The sacrifice of Shaheed Najeeb Ahmed will always be remembered and honored.
#ShaheedNajeebAhmed #KMC #Karachi
گورنر ہاؤس ایک آئینی ادارہ ہے ، گورنر ہاؤس اس چیز کے لیے نہیں ہے کہ آپ وہاں بیٹھ کر تعصب پھیلائیں نفرت پھیلائیں صوبے اور اداروں کے خلاف گفتگو کریں۔
سندھ ایک ہے ایک تھا ایک رہے گا سندھ کے خلاف نفرت اور تعصب رکھنے والوں کا حال آج سب نے دیکھ لیا۔
شرجیل انعام میمن
@sharjeelinam
۲۷ دسمبر—یومِ شہادت محترمہ بینظیر بھٹو شہیدؒ
سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا،
جس میں سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی، ضلعی صدور، ایم این اے، ایم پی اے، ڈپٹی اسپیکر، ضلعی تنظیموں کے صدور، لیڈز وِنگ کے صدر اور لیڈز ضلعی صدر نے بھرپور شرکت کی۔
یہ کوئی موٹروے نہیں بلکہ کراچی کورنگی میں بننے والا "تاج حیدر فلائی اوور"ہے
یلو لائن بی آر ٹی منصوبے کے تحت جام صادق پل کےمقام پر نئے پل کے تعمیر کا کام مکمل ہوچکا ہے۔
یہ فلائی اوور داؤد چورنگی سے نمائش تک سفر کو آسان بنانےمیں اہم کردار ادا کرےگا
#YellowLineBRT#BilawalKaKarachi
ایس آئی سی وی ڈی بلدیہ ٹاؤن کراچی ♥️
کراچی کا علاقہ بلدیہ ٹاؤن جہاں پہلے کراچی دشمن مو ت بانٹتے تھے سانحہ بلدیہ فیکٹری کی صورت میں، اب اس علاقے میں سندھ حکومت عوام کی زندگیاں بچا رہی ہے .
#SICVD#NICVD#Karachi#cityoflights#BaldiaTown
ایسا ہے ہمارا کراچی ♥️
منی پاکستان لیاری کراچی میں پاکستان کا سب سے ماڈرن اور خوبصورت اسپورٹس کمپلیکس " ککری گراونڈ اسپورٹس کمپلیکس لیاری"
#HamaraKarachi
PSF Karachi Mashal Bardar Rally from Drig Road to Karsaz in solidarity with the martyrs of 18 October.A powerful reminder that the spirit of sacrifice and democracy still burns bright.
#PSF_MashalRally#SaalamShahudaEKarsaz
پیپلز اسٹاف یونین سی۔بی۔اے سیسی کو شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد! 💐
یہ کامیابی محنت کشوں کے اتحاد، جدوجہد اور عزم کی روشن مثال ہے۔ ✊
اس موقع پر کراچی لیبر بیورو کے صدر اسلم سموں اور ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر اقبال ساند کے ہمراہ شرکت کی۔ 🤝