موجودہ معیشت کی تباہی کے اصل مجرم وہ ہیں جنہوں نے نواز شریف کی حکومت کے خلاف دھرنے کروائے، معیشت کو کمزور کیا۔ منتخب وزیراعظم کو نااہل کروایا
اور اب عمران نیازی سے تباہی کروا کر ایک بار دوبارہ ایک کمزور حکومت کے کندھوں پر تباہی ڈالنے کی تیاری جاری😠😠😠
#عوامی_مجرم_عمران
جس طرح پی پی کی 2008/13والی زرداری حکومت نے پنجاب سے پی پی کا ووٹ بینک ہمیشہ کے لئے ختم کر کے بلاول بھٹو کی وزارت اعظمی کا خواب ہمیشہ کے لئے خاک میں ملا دیا تھا اسے طرح شہباز شریف صاحب کی حالیہ وفاقی حکومت نواز شریف نہی بلکے مریم نواز کی مستقبل کی پنجاب سے سیاست کے لیے تباہ کن ہو گی موجودہ بجلی گیس پیٹرول بلوں کے بعد پنجاب سے کون نون کو ووٹ دے گا ؟
بلوچستان میں معصوم جانوں پر ہونے والا بزدلانہ وار پوری قوم کے دل پر حملہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم غیر متزلزل ہے۔ میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
On my personal behalf and on behalf of Field Marshal Syed Asim Munir, I sincerely thank President Trump for graciously accepting our request to extend the ceasefire to allow ongoing diplomatic efforts to take their course.
With the trust and confidence reposed in, Pakistan shall continue its earnest efforts for negotiated settlement of conflict.
I sincerely hope that both sides will continue to observe the ceasefire and be able to conclude a comprehensive ‘Peace Deal’ during the second round of talks scheduled at Islamabad for a permanent end to the conflict.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
شاہزیب خانزادہ کے مطابق اس وقت جو خبریں آ رہی ہیں وہ کافی حد تک مثبت ہیں چند گھنٹے پہلے تک جو صورتحال تھی وہ کافی حد تک تبدیل ہو چکی ہے، ایران امریکہ مذاکرات نہ ہونے اور جنگ دوبارہ شروع ہونے کی جو خطرات بڑھ رہے تھے وہ کم ہو رہے ہیں پاکستان دونوں طرف بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے اور کافی مثبت پیشرفت ہو رہی ہے۔دونوں فریقین کی پاکستان آنے اور مذاکرات یونے کی امید ہے۔
آج الحمدللہ پاکستان اپنی تاریخ کی بلندیوں پر پہنچ چکا ہے اج سبز پاسپورٹ کی تکریم ہورہی ہے اور اس مقام پر پہنچانے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کلیدی کردار ادا کیا ہے
میاں محمد نواز شریف
ہم حافظ سید عاصم منیر اور شہبازشریف کے مشکور ہیں جو امن بحالی کیلئے دن بھر رات نس پج کررہے ہیں ایرانی صدر
ہم حافظ سید عاصم منیر اور شہبازشریف جیسے گریٹ لیڈرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو نان سٹاپ امن بحال کروانے کیلئے دوڑ دھوپ کررہے ہیں امریکی صدر
ناظرین یہ عزت یہ تکریم رب کی عطا ہے
آج پاکستان جس سفارتی ثالثی دفاعی بلندیوں پر پہنچ چکا ہے اس کے پیچھے ہمارے اِن صاحبان کا بھی ہاتھ ہے جنہوں نے 10مئی کو دنیا کی چوتھی اور اپنے سے10 گنا بڑی فوج کو گھر میں گھس کے مارا
آپکو پوری قوم فرشی سلام پیش کرتی ہے کیونکہ آج اوورسیز سینہ تان کر پاکستانی ہونے پر فخر کررہے ہیں
🇵🇰
مورخ لکھے گا تاکہ سند رہے کہ
اندرون بیرون دشمنوں کو چاروں شانے چِت کیا
10مئی کو مودی کے گھر پہنچ کر دروازہ کھڑکایا
ٹی ٹی پی اور افغانیوں کو گھر میں گھس کے مارا
اور پھر حرمین شریفین کے محافظ بن گئے
اور آج پوری دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے دہانے سے باہر نکالا
آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
اور ناظرین فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کے دورہ ایران کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں جس میں ابنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھول دیا گیا ہے
کوئی شک نہیں کہ اس وقت پاکستان پوری دنیا کو بدترین تباہی اور تیسری جنگ عظیم سے بچا رہا ہے
پاکستان زندہ باد 🇵🇰