اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر جمعہ مبارک
“اپنے دل کو اللہ کے قریب رکھیں، دنیا خود خوبصورت لگنے لگے گی۔” 🌷
#قومی_زبان#ک_و_م_ل
💕اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💕
صبح بخیر جمعہ مبارک
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنا محبوب بندہ بنائے، آپ کے چہرے پر نور، دل میں سکون، عبادت میں لذت، رزق میں برکت، اور دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹_
#قومی_زبان#ک_و_م_ل