ہمارا پورا خطہ اس وقت جنگ کی لپیٹ میں ہے، یاد رہے جنگ کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتی؛ یہ صرف تباہی اور بحران پیدا کرتی ہے۔
جہاں تک ممکن ہو، مسائل کو حکمت عملی اور امن کے ساتھ حل کرنا ہی انسانیت اور اسلام دونوں کی تعلیم ہے۔
آج امتِ مسلمہ کو سب سے زیادہ ضرورت باہمی اتحاد کی ہے، رمضان کے اس بابرکت مہینہ میں سب دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ دنیا کو امن عطا فرمائے اور امتِ مسلمہ کو اتحاد پر قائم رکھے۔
#tariqjamil
زندہ باد پاکستانی قوم!
آپ نے تخت الٹ دیے ہیں۔ خیبر پختونخواہ اور بلخصوص سوات کے میرے عوام کو خصوصی سلام آپ نے ہمارا مان رکھ لیا۔
بس اب تھوڑی استقامات اور۔ سرکاری اور حتمی نتائج موصول ہونے تک پولنگ کیمپس میں موجود رہیں۔ اپنے ووٹ کا تحفظ کریں۔ جیت آپ کی ہے۔ مورچہ نہیں چھوڑنا۔
اس وقت ستر سے زیادہ جبری گمشدگی کے شکار افراد کے لواحقین اسلام آباد دھرنے میں موجود ہیں اور دن بہ دن ان میں اضافہ ہوتا جارہا ہے جبکہ بلوچستان سے مزید لواحقین اس دھرنے میں شرکت کرنے کے لیے رابطہ کررہے ہیں۔
یہ ان لوگوں کے لیے پیغام ہے جو کہتے تھے کہ”لاپتہ افراد کی تعداد چند ہے”
آپ اندازہ لگائے بلوچستان سے سینکڑوں کلو میٹرز دور اسلام آباد میں اتنے لواحقین جمع ہورہے ہیں تو بلوچستان کے گاؤں اور دیہاتوں میں جبری گمشدگی کے شکار افراد کی تعداد ہماری توقعات سے کئی زیادہ ہوگی۔
#StopBalochGenocide
#MarchAgainstBalochGenocide
ایک بلوچ بے بس ماں کی تصویر,اسلام آباد کے نرغے میں.
اس قوم کے درجنوں بلوچ پرست لیڈروں سمیت سردار اور نواب آج ہی کے دن الیکشن کے لئے کاغذات جمع کروانے میں مصروف,
ایک بڑے باپ کا لیڈر بیٹا دروغ گوئی کی نئی روایت رقم کرتا ہوا,
بلوچ ماؤں اور بہنوں کو لاوارث کی طرح اسلام آباد مارتا ہوا