یہ ویڈیو محفوظ کر لیں اور اپنے تمام جاننے والوں کو بھیج دیں۔ یہ بہت ضروری ہے۔ اگر یاد رہے تو صرف فائدہ ہی فائدہ ہے۔ واٹس ایپ میں اوپر تین نقطے ہوتے ہیں، وہاں جا کر اس پیغام کو PIN کر دیں۔ یہ بہت ہی ضروری پیغام ہے۔
#موناسکندر
@Dukhtar_B کوئی میر سرفراز بگٹی صاحب سے پوچھ لے کہ آپ کے اپنے حلقہ میں ابھی تک گیس نہیں دیا جارہا آپ پہلے اپنے حلقہ کے غریبوں کو بنیاد سہولتیں فراہم کرے پھر دوسروں کی بات کرے ہم پھر سے آپ کو سپورٹ کرے گے
@RShahzaddk تم جیسے جاہلوں سے کو بہس نہیں کرتا 7000 بچے چین گے بلوچستان کے نام پر اس میں سے ایک بھی بلوچستان سے نہیں ہے۔ صرف ڈوکومنٹ میں بلوچستان کو گیس بھی مل رہا ہے وہاں دودھ اور شہد کی نہریں تعمیر کیے ہوئے ہیں بلوچستان کے بلوچ پاگلوں کی طرح ناراض ہیں