Happy Women's Day to every women all over the world,Especially to all the courageous women of Balochistan who are working on every platform for the development and prosperity of Balochistan despite the difficult challenges.
#InternationalWomensDay#InternationalWomenDay2020
An aged man, while addressing journalists in Lasbela Press Club HUB, expressing details about his missing daughter (alleged suicide bomber) and disassociating himself along-with his family members from missing girl, who were studying in Quetta #Balochistan@Advjalila
سورۃ النساء (4:93)
وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا
اور جو کوئی کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے، اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا۔
بلوچستان پولیس کے شہید کانسٹیبل عبدالغنی کے بچوں کے ساتھ آج گزرے یادگار لمحات کی ایک جھلک۔ ہم بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے ہر شخص کے وارث ہیں۔ ہر شہید کے گھر کو سنبھالنا میری ذمہ داری ہے، ان کے بچوں کو پڑھانا اور ان کا خیال کرنا میرا فرض ہے۔ پوری قوم شہداء کی مقروض ہے۔
Did you know? Solar-powered cold storage is a practical business opportunity for local investors and communities in Balochistan. In Nasirabad & Jaffarabad, it protects crops and creates a sustainable business opportunity.
#Balochistan #Pakistan #BalochistanAgriculture #Innovation
آئی جی ایف سی کا پاک فوج کی گاڑیوں پر لگی اسٹار پلیٹس اور پرچم کے ساتھ نوشکی کا دورہ، جس کا مقصد علاقے میں امن و استحکام کے عزم کو اجاگر کرنا اور بلوچستان سے متعلق منفی پروپیگنڈے کی نفی کرنا ہے۔
When tragedy strikes, couples are remembered by the paths they choose.
After losing her husband, DSP Shaheed Manzoor Tareen, in 2011, Zarghoona Tareen transformed grief into service, becoming Balochistan’s first female SHO.
#Balochistan#Pakistan#FemaleSHO
دہشتگردوں سے تعلق یا معلومات چھپانے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔اپنے اور اپنے خاندان کا مستقبل بچائیں، اور دہشتگردی کے خلاف اس جنگ میں حکومتِ بلوچستان کا ساتھ دیں۔
#Balochistan#Terrorsim#Pakistan#CivicResponsibility
Mar 22, 2025 – Kalat district:
4 Punjabi labourers from Punjab were shot dead by militants working in Kalat.
Feb 20, 2025 – Bus killings:
Some reports indicate Baloch separatist groups claimed responsibility for killing Punjabi passengers lined up & shot dead.
Ethnic Terrorism number highlights.
May 2018 – Kharan attack:
6 Punjabi labourers working on a mobile tower were shot dead by militants in the Laijay area of Kharan۔
#Balochistan
Apr 2024 – Naushki bus ambush:Reports indicate about 11 Punjabi labourers were abducted from a bus in Naushki & killed during insurgent attacks.
Sep 2024 – Panjgur attack:7 Punjabi labourers were killed in Panjgur when militants entered their residence & fired on them.
گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 4 مزدوروں کو بھی نوشکی میں شہید کیاگیا ہے ان کی لاشیں 5 روز گزرنےکے باوجود ورثاء کو نہیں ملیں
حملے میں 2 بیٹوں کو کھونے والے مظلوم باپ نے وزیراعلٰ سرفراز بگٹی سے اپیل کی ہے کہ ان کے پیاروں کی لاشیں سندھ پہنچائی جائیں
@PakSarfrazbugti
@kalmatiJD شہید جسٹس نور مسکان زئی کو ٹارگٹ کیا گیا کیونکہ 9 دہشتگرد انکی عدالت سے سزا پائے تھے، جن میں سے چند کو ابھی حالیہ نوشکی اٹیک میں جوڈیشل کورٹ اور نوشکی تھانے سے فرار کروایا گیا۔ بلوچستان ہو یا کے پی کے اب حکومت پاکستان کو مفاہمت کے بجائے سختی سے پیش آنا چاہیے ۔
بلوچستان کے شہر نوشکی میں انڈین پراکسی BLA کے ہاتھوں شہید ہونے والے
مسجد کے خطیب مولانا حافظ امشد علی
زوجہ مولانا امشد علی (عالمہ)
حافظ طلحہ بن امشد علی (16 سال)
حافظ عمیر بن امشد علی (14 سال)
انیفہ بنت امشد علی (4 سال)
کی میتیں ضلع کرک کے علاقے تخت نصرتی، شادی خیل پہنچنا دی گئی 😔
یہ لوگ بلوچستان سے معدنیات پنجاب لیکر جا رہیں تھے ؟؟
انڈین پراکسی BLA کی حامی مہارنگ لانگو و ایمان مزاری، کی گرفتاری پر واویلا کرنے والے منافق صحافی، یوٹیوبرز اور یوتھڑ، BLA کے ہاتھوں ہونے والے اس ظلم عظیم پر کیوں خاموش ہیں ؟؟
دھماکہ جمعے کی نماز کی دوسری رکعت میں ہوا ہے۔ لعنت ہر ایسے دارالخلافے پر۔ تمہارا کوئی کردار نہیں۔ دھماکے سے پہلے امام بارگاہ میں کوئی سیکیورٹی نہیں تھی۔ یہ عوام کے محافظ نہیں،ترلائی میں ہونے والے خودکش دھماکے کے عینی شاہدین کی گفتگو