پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے عام انتخابات کے لیے اپنے حتمی امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ تاہم فہرست کا سب سے حیران کن اور معنی خیز پہلو یہ ہے کہ سابق وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کے حلقہ ایل اے 07 بھمبر سے پارٹی نے تاحال کسی امیدوار کو ٹکٹ جاری نہیں کیا۔ اس فیصلے نے سیاسی حلقوں میں نئی چہ مگوئیوں اور ممکنہ سیاسی حکمت عملی سے متعلق قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا ہے۔👇👇
قومی وطن پارٹی کے سینئر نائب صدر فیاض علی شاہ کی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات، پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت
قومی وطن پارٹی کے سینئر نائب صدر فیاض علی شاہ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران فیاض علی شاہ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے باقاعدہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری، پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا، پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے سابق صوبائی صدر سید ظاہر علی شاہ اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد بھی موجود تھیں۔
اس موقع پر پارٹی قیادت نے فیاض علی شاہ کو پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا اور اس امید کا اظہار کیا کہ ان کی شمولیت سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی اور عوامی خدمت کے سفر میں نئی توانائی اور تقویت حاصل ہوگی۔
Called on Chairman Bilawal Bhutto Zardari, Ms Faryal Talpure was also present in the meeting. Ch Yasin President pppAjk , PM Faisal Rathore, and others were also present in the meeting.🇱🇾
قائمقام صدر آزاد جموں و کشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیز چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت یونیورسٹی ا ٓف پونچھ راولاکوٹ آزاد جموں وکشمیر کا تینتیسواں سینٹ اجلاس۔
@BBhuttoZardari@LatifAkbarAJK@MediaCellPPP@PPP_Org
Happy birthday to MBBS , may Allah rest her soul in eternal peace.Ameen
It's great loss to Pakistan & J&K particularly and and world at large generally.
@PresidentAsifAZardari
@ChairmanBilawalBhuttoZarfari @ABhuttoZardari
@BakhatawarBhuttoZardari
@FaryalTalpurPk
Thanks@ Bilawal Bhutto Zardari for his and Party Support for the just cause of right of self determination people of J&K .and said that he will keep his support to people of J&K. He urged to start negotiations with the Protesters and insisted to end the protest and start dialog