🚨اہم ترین
عدالت نے حکم دیا ہے کہ اس سارے عمل میں ڈاکٹر عظمی عمران خان کے ساتھ رہیں گی، یہ ہمارے لیے باعث اطمینان ہے کہ اس سارے عمل میں عمران خان کی بہن اور ان کے ذاتی معالج موجود ہوں گے،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
پاکستانیو شکر کرو!
ابھی تو آپ صرف 321 روپے فی لیٹر ہی پٹرول قیمت دے رہے ہو، اگر یہ قیمت 376 روپے فی لیٹر کر دیتے تو آپ لوگ کیا کر لیتے؟
غور سے سن لیں یہ ن لیگی محترمہ کتنے کروفر سے کہہ رہی ہیں کہ "ہم نے 110 میں سے صرف 55 روپے ہی بڑھائے ہیں، اگر 110 ہی بڑھا لیتے تو آپ کیا کر لیتے"؟
اب آپ خود بتائیں کہ آپ کیا کر لیتے؟
زیادہ سے زیادہ بھی آپ انھیں آئندہ ووٹ نہیں دیں گے؟ تو یہ پہلے کونسا آپ کے ووٹ لے کر بیٹھے ہوئے ہیں؟
#خان_کی_صحت_پر_تاخیر_نامنظور
بتاؤ کیڑوں مکوڑو پھر کیا کر لیتے 😡
یہ ہے وہ غرور اور تکبر جو پاکستانی عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھتا ہے 😡
ہم اگر تیل کی قیمت 110 روپے بھی بڑھا دیتے تو آپ کیا کر لیتے؟ ن لیگی رہنما شمائلہ رانا
زرداری کو جیل ہوئے چند دن بھی نہیں گزرے تھے، اس کی بیٹی جعلی میڈیکل رپورٹس لے کر میڈیا پر کہہ رہی تھی کہ “میرے ابو کے تین تین arteries بلاک ہو گئی ہیں، میرے ابو کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جائے۔” اگر میرے ابو کو ہسپتال نہ منتقل کیا گیا تو اس کی ساری ذمہ داری عمران خان کی حکومت پر عائد ہوگی۔ اور ابھی یہ کس منہ سے عمران خان کو زرداری طعنہ دے رہا ہے؟
ایک ماہ جیل میں گزارنے کے بعد صحت بگڑنے پر عدالت سے رہائی کی بھیک مانگنے اور ویل چیئر کا استعمال کرنے والا زرداری اور اسکی بیٹی آج ہمیں بہادری کے قصے سنا رہے ہیں!!!
اپنا سر دوں گا لیکن تحریک سے پیچھے نہیں ہٹوں گا
کیا میرے بچے نہیں ہیں میری فیملی نہیں ہے کیا میرے بھائی بہن نہیں ہیں ؟ آپ سب میرے بھائی ہو
پچھلے تین سے چار سال میں نے یہ سفر تنہا کیا ہے
نا میں پارٹی میں کسی گروپ کا حصہ ہوں نا میرا کوئی گروپ ہے نا گروپ مانتا ہوں خرم ذیشان💔
انصاف یوتھ ونگ کے کامیاب کنونشن پر میں پاکستان تحریک انصاف کے تمام ڈسٹرکٹس کے ورکرز، سپورٹرز، یوتھ، آئی ایس ایف اور تمام ونگز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے بھرپور شرکت کر کے اس کنونشن کو کامیاب بنایا
”ایسا کون سا لیڈر ہے، جس نے اقتدار میں آنے سے پہلے ہسپتال بنائے، یونیورسٹی بنائی، اتنا کچھ حاصل کیا۔ میں یقین سے کہتا ہوں کہ آج عمران خان اناؤنس کرے کہ مجھ سے شوکت خانم کے باہر آکر ملیں اور 1 ارب روپے عطیہ کریں تو پاکستان کیا، دُنیا بھر سے لوگ اُسے ملنے آئینگے اور 1 ارب بھی دینگے، اللّٰہ نے اُسے یہ مقام دیا ہے۔“ اداکار بلال قریشی
#BilalQureshi #ReleaseSohrabBarkat
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
آج شام پشاور لیڈی ریڈنگ اسپتال سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک باپ اپنے نومولود بچے کو اٹھائے شکایت کررہا ہے
اور پھر چند ہی لمحے بعد وزیراعلٰی سہیل آفریدی اسپتال اس شخص کے پاس پہنچ گیا 🔥
”ایسا کون سا لیڈر ہے، جس نے اقتدار میں آنے سے پہلے ہسپتال بنائے، یونیورسٹی بنائی، اتنا کچھ حاصل کیا۔ میں یقین سے کہتا ہوں کہ آج عمران خان اناؤنس کرے کہ مجھ سے شوکت خانم کے باہر آکر ملیں اور 1 ارب روپے عطیہ کریں تو پاکستان کیا، دُنیا بھر سے لوگ اُسے ملنے آئینگے اور 1 ارب بھی دینگے، اللّٰہ نے اُسے یہ مقام دیا ہے۔“
اداکار بلال قریشی
#GetOnTheRoadsForKhan
دھیر کوٹ کے علاقے ڈھک شکر پڑیاں کے مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت خود فنڈز اکٹھے کئے اور ڈیڈھ کلومیٹر کارپٹ روڑ صرف ڈیڈھ کروڑ روپے میں بنا دی حکومت نے کئی سال پہلے تین کروڑ روپے کی لاگت سے منصوبہ منظور کیا لیکن یہ سڑک نہ بن سکی ڈھک شکر پڑیاں والوں نے خود سڑک بنا کر مثال قائم کر دی