یاد رکھو، ان کا کھیل تب تک ہے جب تک آپ گھر میں ہو! 🔥
آپ 2 نکلو گے، 10 نکلو گے تو پکڑیں گے، ڈرائیں گے،
جس دن ہزاروں میں نکلو گے، اس دن ان کی کہانی ختم! ✌️
فیصلہ آپ کا ہے - گھر بیٹھ کر تماشہ دیکھنا ہے یا نکل کر تاریخ بدلنی ہے؟
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
نوشہرہ میں ایک غریب رکشہ ڈرائیور کی بیٹی کو لاپتہ ہوئے 45 دن گزر گئے، مگر باپ آج بھی اپنی بیٹی کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں کھا رہا ہے۔
رپورٹس کے مطابق خاندان پولیس سے مدد کا مطالبہ کر رہا ہے اور پولیس کے کردار سے متعلق بھی سنگین الزامات سامنے آئے ہیں، جن کی آزادانہ تصدیق ضروری ہے۔
سوال صرف ایک بچی کا نہیں، ریاست کی ذمہ داری کا ہے۔ اگر ایک غریب باپ کی بیٹی 45 دن تک لاپتہ رہے اور اسے انصاف کے لیے بھی دروازے کھٹکھٹانے پڑیں، تو پھر عام شہری آخر کس کے پاس جائے؟
حکام فوری نوٹس لیں، شفاف تحقیقات کریں اور بچی کو بحفاظت بازیاب کرائیں ۔۔۔۔۔۔
#حیرانکنانکشاف
اس کو اپنے سارے گروپس میں پوسٹ کریں اور سب کو بھیجیں۔ تقریبآ تیس کھرب کا معاملہ ہے
جو وطن عزیز کو اپنی ٹانگوں پر کھڑا کر سکتا ہے ان شاءاللہ😭😭😭😭😭
آسٹریلیا کے دارلحکومت سڈنی میں فلسطین کی حمایت میں نکلنے والے جلوس نے دنیا کی تاریخ ہی بدل دی ہے. یہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مجمع ہے
*یہ ہوتا ہے احتجاج*
*مسلمانوں تم کیا منہ دکھاو گے کل قیامت کے دن اللہ کو؟*
😡🤲🏻😡
حرم شریف سے صرف چار منٹ کے فاصلے پر ہی فضاوں میں عمران خان زندہ باد، پاکستان زندہ باد کی آواز گونج رہی ہے کہاں کہاں تک منافقین اسلام اس آواز کو دبائیں گے ابھی وقت ہے "آواز خلق جو نقارہ خدا ہوتی ہے اسکو سمجھیں عمران کے ساتھ انصاف کریں " امریکہ کی خوشی کے بجائے اللہ کی رضا پر توجہ دیں ورنہ اللہ کا انصاف "الحفیظ و الامان"۔
استاذ من فرما رہے ہیں کہ بل گیٹس دجال کے بڑے کارندوں میں سے ایک ہے جسے اس نے دنیا کی خوراک کو کنٹرول کرنے کا مشن سونپ رکھا ہے تاکہ جسے چاہے کھانا دے، جسے چاہے بھوکا مارے۔
بل گیٹس بھارت کی زراعت کو قابو کر چکا ہے۔ اب پاکستانی اس سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ اللہ خیرے کرے۔
پاکستانی کسانو! اپنے دیسی بیج محفوظ کر لو، زیادہ پیداوار کے چکر میں یہ بیج ضائع مت کرنا اور جتنا ہو سکے کھیتی کے روایتی دیسی طریقے اپناؤ۔ کمپنیوں، آلات اور ڈیزل پر انحصار کم کرنا شروع کرو۔
جب تاریخ لکھی جائے گی یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ حکم کس کا تھا، یہ بھی پوچھا جائے گا کہ حکم کس نےجاری کا تھا۔
تمہاری میز پر رکھی ہر فائل کسی کی زندگی ہے۔ تمہارا ایک دستخط کسی کو انصاف دے سکتا ہے، کسی کا حق چھین سکتا ہے۔
بیٹا! میرا سر جھکنے مت دینا۔
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
یہ فلسطینی بچہ صیہونی درندوں کی بمباری میں اپنے ماں باپ کھو چکا ہے اور خوف کے مارے خود اس کی حالت دیکھیں۔ اگر یہ بچہ یوکرینی ہوتا تو شاید نام نہاد مہذب دنیا سے کوئی آواز اٹھتی مگر کیا کریں، یہ فلسطینی ہے۔
"اسرائیلی نازیوں سے بھی بدتر ہیں، کم از کم نازیوں میں اتنی شرافت تو تھی کہ وہ جو کچھ کر رہے تھے اسے چھپانے کی کوشش کرتے تھے۔اسرائیلی اس پر فخر کرتے ہیں۔ یہ شیطانی حد تک شرمناک ہے۔"یہودی اداکار والیس شان (Wallace Shawn) کسی لگی لپٹی کے بغیر بات کرتے ہیں۔
یہ پنجاب کے کیپیٹل لاہور کا الیکشن ہار چکے ہیں ، ان کو ملک پر آپ (اسٹیبلشمنٹ) نے مسلط کیا ہے ان کا جو بیانیہ ہوگا وہ آپ کا بیانہ سمجھا جائے گا ۔ یہ جو انتشار پھیلانا چاہتے یہ چاہتے تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ لڑتے رہیں ان کے تو مزے ہیں گیارہ ارب کے جہاز خرید رہے ، ایک ایک ارب کی گاڑیاں جن کا انٹیرئیر پرپل ہو لی جارہی ہیں ان کے تو مزے ہیں۔ یہ انتشار پھیلانے کی کوشش کررہے جس میں ہم ان کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔
ن لیگ نے پلان بنایا ہوا ہے کہ ہماری صفوں میں انتشار پھیلانے کے لیے اپنے بندے گھسائیں گے وہ جن کے لئے ہم برے اور یہ اچھے بنے ہوئے ہیں لیکن ہم پرامن ہیں پرامن رہینگے۔ جنہوں نے انہیں ہم پر مسلط کیا ہے میں ان کو کہنا چاہتا ہوں اب جو بھی کاروائی کرنا وردی میں آنا، وردی میں ہم آپ کی عزت کرینگے اگر کوئی غیرقانونی کام نہیں کرو گے ۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
ہر ظلم بڑا ظلم ہے
لیکن غریب کی بیٹی کا ریپ ایک امیر کے ہاتھوں اور پھر سرکاری اداروں کا بے حس ہو جانا
قسم خدا کی ،
روئے زمین پر اس سے بڑا کوئی ظلم نظر نہیں آتا۔
اس بے بس ، مجبور اور لاچار ماں کی فریاد سنیں
اور پھر اگر ضمیر زندہ ہے
تو آواز اتنی بلند کریں کہ سی ٹی ڈی کو مجبورا اس عیاش امیر زادے کے نیفے میں گولی چلانی پڑے۔
اٹک پل پر پنجاب پولیس کا ایس ایچ او عوام نے اپنی تحویل میں لے لیا ، نہ مار دھاڑ نہ گالی گلوچ نہ حساب کتاب بلکہ عزت و احترام سے واپس چھوڑ دیا
یہ ہیں عمران خان صاحب کے سپاہی اور انکا ظرف
حالانکہ بنتا تو نہیں ان سے عزت سے بات کرنا یا چھوڑ دینا کیونکہ انہوں نے ہمارے بہت لوگوں کو اٹھا کر مارا پیٹا ، چادر چار دیواریوں کے تقدس پامال کیے،گھر توڑے، گندی ننگی گالیاں دیتے ہوئے یہ لوگوں کو اٹھاتے ہیں ، اب تک کتنے لوگ لاپتہ ہیں
بنتا تو انکو چپڑیں لگا کر اپنی تحویل میں ہی رکھنا تب تک جب تک ہمارے لوگوں کو بازیاب نہیں کروا لیا جاتا اور جب انکے لئے ہمارے لوگوں کو بھی نہ چھوڑا جاتا تب ان یزیدی پولیس کو بھی پتا چلتا کہ انکی کیا اوقات ہے
نوٹ: مجھے کوئی بھی کسی قسم کا درس نہ دے،ظالم کے ساتھ ہمدردی یا رحم مظلوم کے ساتھ زیادتی ہے
اسپین کی وزیر برائے سماجی حقوق آیونے بیلارّا (Ione Belarra):"اسرائیل نے اپنے خیموں میں رہنے والے دجنوں بے گھر فلسطینیوں کو زندہ جلا دیا۔"
"اس کا نازی گیس چیمبرز سے کیا فرق ہے؟"
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑے گا،اس کے خلاف۔۔۔اپنی پوری قوت استعمال کرونگا- ---کیونکہ میں پاکستان کا شہری اس کا مالک اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں