کس کا دور زیادہ بہتر تھا عمران خان یا شہباز شریف ؟
سنیں کسان سے ، رئیل سٹیٹ والے سے کاروباری افراد سے
آج بھی حالات دیکھ لیں چار سال سے
ہر کوئی یہ ویڈیو دیکھے سنے اور شئیر کرے
CCD والے لوگوں کو قتل کر کے ان کے اعضاء نکال کر بیچ رہے ہیں
ابھی انہوں نے پانچ لوگوں کو قتل کیا جن کی عمریں پچیس سے سترہ سال تھیں سب کی چیر پھاڑ کر کے انسانی اعضاء نکالے گئے تھے
آفتاب باجوہ
اللہ کی برکتیں، خوشیاں، اور امناس پرمسرت موقع پر آپ اور آپ کے خاندان کے ساتھ رہیں۔
آپ کو ایک بابرکت اور خوشیوں بھری عید مبارک ہو!
ظہیر احمد یوسفزئی
#عیدمیلادسعید#عیدمبارک
خیبرپختون خواہ عمران خان وژن ،وہ کام جوپوری دنیا میں کوئی نہ کرسکا وہ عمران خان کرگیا
آج پورے خیبرپختون خواہ کا فری اعلان کروانے والا اپنے اعلاج سے محروم مریضوں کی عمران خان کودعائیں
“ میرا دیس “
آپ کا تعلق کسی بھی شعبہ زندگی سے ہے ایک بات ضرور سنیں شئیر کریں
مسجد کا ممبر ہو عدالت ہو تھانہ ہو ہسپتال ہو تعلیمی ادارہ ہو حتی کہ کوئی بھی ادارہ ہو بربادی ہی بربادی ہے انصاف نہیں ظلمُ ہے ہر جگہ
مولانا طارق جمیل کا یہ خطاب ضرور سنیں اور سوچیں ہم کہاں کھڑی ہیں
ماشاءاللہ پشاور بس ٹرمینل مکمل ہونے کے آخری مراحل میں ہے یہ ویڈیو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ واقعی یہ ٹرمینل ترقی یافتہ ممالک کے ائیرپورٹس ٹرمینل جتنا خوبصورت اور کشادہ ہے۔
ویلڈن پاکستان تحریک انصاف
ویلڈن عمران خان 💐