اللہ کے رسولﷺ کافرمان ہے کہ ہر قوم کااپناتہوارہوتاہے، ہماراتہوارہماری عیدہے۔ (بخاری) ۔ اس لئے مسلمان کے لئے یہ جائز نہیں ہے کہ وہ ویلنٹائنزڈے کے تہوار کو منائے۔
#ویلنٹائن_ڈے_ایک_لعنت_ہے@MudassirIsrar16@QaziArbabAhmed1
@Pak_Social_Alliance
قرآن کہتاہے :’’زناکے قریب بھی نہ جاؤ ،بے شک یہ فحاشی کاکام ہے‘‘ ویلنٹائنز ��ے مطلقاً غیراسلامی عشق بازی پرمشتمل ہے ،اس لئے اس کی اسلام میںکوئی گنجائش نہیں
#ویلنٹائن_ڈے_ایک_لعنت_ہے
@MudassirIsrar16
@QaziArbabAhmed1
@Pak_Social_Alliance