بین المذاھب ہم آہنگی کے سوال پر مولانا کے خوبصورت جواب نے مخالفین کو بھی اپنا گرویدہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ مولانا کے خوبصورت جواب کی تعریف کرتے ہوئے اسے پورے پوڈکاسٹ کا خوبصورت ترین مکالمہ قرار دے رہے ہیں ۔
حکومت نے کل ایل پی جی گیس کی قیمت جولائی کے لئیے ایل پی جی فی کلو 241.43 روپے مقرر کی جو جون کے مقابلے میں 67.33 روپے فی کلو کم کی گئی مگر ایل پی جی ڈسٹریبیوٹر نے اس ریٹ پر گیس بیچنے سے انکار کر دیا ہے وہ کہتے ہم 410 روپے کلو بیچیں گے ہمیں اتنے کی پٹرتئ ہیں یہ حکومتی ریٹ سے بھی 170 روپے فی کلو زیادہ ہیں
آپ کو کس قیمت پر فی کلو ایل پی جی مل رہا ہے ؟
عمران خان کا حامی ہو اور حرامی نہ ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ ناظم حسین جس 60 ہزار روپے کا دعوی کررہا ہے اسی مارکیٹ کا سربراہ اس دعوی کو جھوٹ قرار دے رہا ہے
زمین ملی تو بنجر عمرانی ملے تو ۔۔۔۔
سعید غنی صاحب فرما رہے تھے لاہور میں اس لئے ترقی ہوئی کیونکہ وہاں متحدہ MQM نہیں تھی ، بھائی پوری بات کریں نا وہاں PPP بھی نہیں تھی اس لئے لاہور میں ترقی ہوئی ۔
اب کشمور میں پڑی ہے MQM 🤣👏
پاکستان کے لوگ آپ نے شرجیل میمن صاحب کا بیان تو سنا ہوگا کہ سندھ میں ایک سڑک بھی خراب نہیں دادو کا یہ مین روڈ دیکھیں یہاں نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے سڑک پر گندا پانی جمع رہتا ہے جس کی وجہ سے سڑکیں ٹوٹ جاتی ہیں اور سچ تو یہ ہے کہ پورے سندھ کے شہروں کا یہی حال ہے۔
#PPPChorHai
انڈین ٹی وی چینل نے @ImranKhanPTI کو سامنےبٹھاکر بھگو بھگو کر جوتے مارے
صحافی:- شوکت خانم ہسپتال کیلیےتم نے جتنا پیسا اکٹھا کیا اس میں 10 ہسپتال بن سکتےتھے بنایا ایک ہے۔
باقی پیسےکہاں گئے؟
یہودی کینسر کی دوائی کا تجربہ کرنا چاہتےتھے اسلیے ہسپتال بنایا؟
نیازی:- آئیں بائیں شائیں
حکومت نے ایل پی جی کا ریٹ 241 روپے فی کلو کیا،
مگر ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے 410 روپے کر دیا!
1 جولائی سے ڈسٹریبیوٹرز کا نافذ کردہ ریٹ 👇
گھریلو سلنڈر: 4720 روپے
کمرشل سلنڈر: 18450 روپے
یہ عام غریب گھرانوں پر ظلم ہے یہ ڈاکہ ہے 😡
ان کے خلاف کارروائی کون کرے گا ؟؟
سندھ میں کرپشن اب کوئی “الزام” نہیں رہا، ایک خاموش نظام بن چکا ہے۔
جہاں ہر جائز کام بھی “کمیشن” کے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔
اب تو حد یہ ہے کہ محکمہ تعلیم کے لوگ بھی ہیڈ ماسٹرز کو ایسے فیصلوں پر مجبور کر رہے ہیں جو کرپشن کے دروازے کھول دیں۔
یہ صرف بدعنوانی نہیں، پورے نظام کی اخلاقی گراوٹ ہے۔
Punjab Govt has announced 100,000 (1 Lac) e-bikes for employees and students.
Subsidy Amount
Total subsidy amount is Rs. 70,000/-, that include the following:
Downpayment
Registration of Bike Fee
Monthly Instalment
The estimated monthly instalment will be Rs. 2100/-. This instalment plan is interest-free.
Initially, the students will get 100000 e-bikes on easy instalments, and later on, the government employees will also be included in this scheme.
Who will get the E-bikes?
Initially, the students will get 100000 e-bikes on easy instalments, and later on, the government employees will also be included in this scheme
معزز ہیڈز
سمر کیمپ ختم ہو چکا ہے۔کسی بھی سکول /اکیڈمی کو اجازت نہ ہے کہ وہ ادارہ کھولے۔
فرسٹ ٹائم /سیکنڈ ٹائم کسی بھی صورت کوئی اجازت نہ ہے۔
آج سے وزٹ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
خلاف ورزی کرنے والے سکول کو 15 پر کال کر کے موقع پر سیل کیا جائے گا اور قانونی کارروائی کی جائے گی۔
کسی دوسرے کی طرف دیکھ کر سکول /اکیڈمی نہ کھولیں۔
نوٹیفیکیشن اور ہدایات پر عمل درآمد کریں۔
پاکستان اسٹیل ملز کو نہ تو بیچا جا سکا، نہ چلایا جا سکا لیکن اور کچھ وہاں ہو یا نہ ہو لیکن ایک کام برسوں سےضرور ہورہا ہے اور وہ ہے کہ مل کا سامان چوری ہورہا ہے۔ یہ چوریاں کون کرا رہا ہے؟
قائمہ کمیٹی چیرمین ایم این اے سید حفیظ الدین سے سن لیں۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/x4NvQjc23P via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@amnahussain96@hafeezuddinkhi@OfficialMQM@NazBaloch_
جس پارٹی کا نام انصاف ہے وہ ناانصافی کی ساری حدیں پار کر چکی ہے
خیبرپختونخوا کی ریاست مدینہ میں انصاف اور میرٹ کا قتل عام
ڈاکٹرز بھرتیوں کی لگی بولیوں میں 12 گولڈ میڈلسٹ بھی میرٹ سے باہر ؟
پی پی کی فنکاریاں
شارع بھٹو عظیم پورہ فلائی آور پل پر کرائے پہ لی گئی لائٹوں کا ٹائم پورا ہو گیا۔۔؟۔۔ بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ و مرتضی وہاب صاحب یہ کیا فلم بندی چل رہی ہے ۔؟۔ 🤔*
یہاں صاف پانی کی بات ھوئ مگر بات شروع ہو میاں محمد شہباز شریف سے جب ان کو پیشی پر بلاکر گرفتار کیا گیا تھا صاف پانی کی سزا ملی مگر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جہاں پر بات ختم ھوئ تھی وہاں سے دوبارہ صاف پانی پروگرام شروع کیا بجٹ میں اربوں روپے رکھے گئے ہیں بہت سے فلٹریشن پلانٹس بن چکے مزید ہزاروں کی تعداد میں بناۂے جائینگے
سئینر صوبائی وزیر پنجاب
مریم اورنگزیب
@MaryamNSharif@Marriyum_A