زندگی بھر کی اپنی کمائی اس نے شوکت خانم کو عطیہ کردی ۔۔۔
باقی زندگی بچی تھی وہ قوم کے نام کردی ۔۔۔۔
قیدی 804# تم نے مٹی کی محبت میں وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہ تھے
یہ ہے توشہ خانہ کی وہ سمری جس کے تحت یوسف رضا گیلانی نے نواز شریف اور آصف زرداری کو قانونی پابندی ہٹا کر صرف پندرہ فیصد دے کر گاڑیاں “عطا” کی تھیں ۔ سمری پر میریےدوست اور سینئر کولیگ ظفر محمود کے بحثیت کیبنٹ سیکرٹری دستخط ثبت ہیں۔