Atab Bajwas' allegations, after meeting Imran Khan that Khan is being "slow poisoned" need to be investigated by a board of Independent Doctors, Pharmacologists through blood & urine tests and detailed medical examination to rule out any such fears! I also suspect that its not in the interest of Establishment to kill an Imran Khan who is in their custody & control! Why? I explain! https://t.co/QxBeZFqcmH via @YouTube
قاضی فائز عیسی نے عمر ایوب خان کے وکیل کو تو طعنہ دے دیا کہ عمر ایوب کے دادا ایوب خان نے آئین توڑا مگر عمر ایوب کے وکیل قاضی فائز عیسی کو یہ بتلانا بھول گئے کہ فائز عیسی کے والد محترم قاضی عیسی بلوچستان میں مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے خلاف اسی ایوب خان کی کمپین چلاتے رہے 😁
ایک بائیو میٹریک عمران خان کا ہوا تھا... ایک بائیو میٹرک نواز شریف کا ہوا ہے. دونوں میں فرق صاف ظاہر ہے. اور اگر کسی کو لگتا ہے کہ عوام کو یہ فرق نظر نہیں آیا تو وہ اپنی نظر اور دماغ، دونوں کا علاج کروائے.
میں آج اپنے قوم کے ساتھ یہ بات بلکل واضع کرنا چاہتا ہوں کہ میں اپنی زندگی کے 27 سال سے زیادہ عرصہ عمران خان کے ساتھ گزارا ۔میں نے انسانیت کی بنیاد پر عمران خان کے ساتھ مل کر شوکت خانم کیلئے چندہ اکٹھا کیا . میں نے ان کے ساتھ زندگی کے جتنے اتار چڑھاؤ دیکھے 1997 کا الیکشن لڑا اور پارٹی پر جب بھی کوئی امتحان آیا انکے ساتھ رہا ۔ عمران خان کو اتنا قریب سے جانتا ہوں جتنا وہ خود کو جانتے ہیں میرا انکے ساتھ نظریے کا ایک مضبوط رشتہ ہے ۔میں حلفیہ کہتا ہوں کہ عمران خان نا انٹی اسٹیٹ ہے اور نا کبھی انہوں نے ایسے احکامات دیے ہیں ۔ عمران خان ہمیشہ امن کا اور پاکستان کے اندر قانون کی بالادستی کا علمبردار رہا ہے۔انشاء اللّه عمران خان اس مشکل وقت سے نکلیں گے اور ہم قانونی طور پر اپنے کیسز کا دفاع کریں گے اور عمران خان سرخرو ہوں گے ۔
میں اسد قیصر اپنے درست ہوش و ہواس میں اپنی آزاد مرضی سے حلفاً یہ بیان دیتا ہوں کہ عمران احمد خان نیازی کے ساتھ میری بیس سالہ رفاقت میں انہوں نے کبھی مجھے یا میری موجودگی میں کسی کو بھی،کسی سرکاری یا نجی عمارت کو نقصان پہنچانے یا کسی بھی قسم کی تخریبی یا پرتشدد کاروائی کا نہ کبھی حکم دیا، نہ کبھی تجویز دی اور نہ ہی کبھی کسی ایسی سوچ کی تائید یا حوصلہ افضائی کی۔
مزید یہ کہ اس ضمن میں کسی بھی جگہ پر بشمول عدالت کسی بھی وقت اس حوالے سے مستقبل میں میرا کوئی بیان جو میرے اس بیان سے متضاد ہو، وہ میری آزاد مرضی سے نہ ہو گا۔
بات ایک عمارت کی تکریم کی ہوتی تو پریس کانفرنسوں والے معاف نہ ہوتے۔
بات کسی ادارے کی تعظیم کی ہوتی تو اس کو گالیاں دینے والے آج منظورِ نظر نا ہوتے۔
بات “ملکی سالمیت” کی ہوتی تو ڈان لیک، ممبئ حملوں کا الزام اپنی ایجنسیوں پر لگانے والو کے لیے لیول پلئنگ فیلڈ نا سجائ جارہی ہوتی۔
9 مئی کا محظ بہانہ ہے، اصل بات کسی کی انویسٹمنٹ، خوشنودی، انا کی ہے
۔۔
مراد سعید نے سازش کی پوری کہانی ہی ڈبو دی
پہلے جموں کشمیر کی خبریں چلا کرتی تھیں ۔۔ اب نوبت یہاں آ گئی کہ انٹرنیشنل میڈیا پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی خبریں چلا رہا ہے
۔۔
“جی یہ وہی کشمیر ہے جہاں PTI کی حکومت گرا کر سہولت کار اپنی حکومت لائے ہیں”۔
مسلم لیگ ن کی طرف سے کچھ ایسے لوگوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جو بظاہر اپنے آپ کو عمران خان اور پی ٹی آئی کے حمایتی ظاہر کر رہے ہیں لیکن ان کو اصل مشن یہ دیا گیا ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف زہریلی ، انتہائی غلیظ اور بازاری زبان استعمال کریں تاکہ اگر کوئی مذاکرات کی صورت نکل بھی رہی ہے تو اسے سبوتاژ کیا جا سکے ۔ ہمارا اسٹیبلشمنٹ سے شدید اختلاف رائے موجود ہے اس میں کوئی شک نہیں اور اس کا اظہار ہمارا حق بھی ہے اور ہم سب اظہار کر بھی رہے ہیں مگر ماں بہن کی غلیظ گالیاں اور انتہائی گندی زبان کا اظہار کرنے والوں سے خبردار رہیں کیونکہ اکثر ایسے لوگ کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں ایسے لوگوں سے ہوشیار رہیں ۔ ہم عمران خان کے ساتھ تھے عمران خان کے ساتھ ہیں اور عمران خان کے ساتھ ہی کھڑے رہیں گے انشاءاللہ ۔ اور اللہ پاک ہمیں استقامت اور کامیابی ضرور عطاء فرمائیں گے
عثمان ڈار کی والدہ کی چیف جسٹس پاکستان کے نام پُکار۔
آج عیدمیلاد النبی ﷺ کے مبارک دن ایک ماں اعلی عدلیہ سے اپیل کرتی ہے کہ میرے بیٹے عثمان ڈار کو اٹھائے ہوئے آج 20 دن گزر چکے ہیں۔ مجھے کوئی علم نہیں کہ میرے بیٹے کو کہاں لے گئے ہیں۔
میں اعلی عدلیہ سے ایک ماں کی حیثیت سے اپیل کرتی ہوں کہ میرے بیٹے کو بازیاب کروایا جائے۔ چیف جسٹس پاکستان ایک ماں کی پکار سن کر مدد کریں۔
مجھے امید ہے عدلیہ میرا پیغام سن کر میری مدد ضرور کرے گی جس پر میں ان کی شکر گزار اور ان کیلئے ہمیشہ دعا گو رہوں گی۔
والدہ عثمان ڈار
مستونگ : 56 شہید ، ہنگو : 44 شہید ۔ حکومت کی طرف سے مذمت ، سیکورٹی اداروں کی طرف سے مجرمان کو کیفر کردار پہنچانے کا عزم، بلوچستان سے تعلق رکھنے والے چیف جسٹس آف پاکستان ابھی تک مخمصے کا شکار کی سوموٹو کیسے لینا ہے، حکومتی عہدیداران کی سیکورٹی مزید سخت، غیر مصدقہ ذرائع کے مطابق TTP کی طرف سے دھماکوں کا انکار، پولیس کے مطابق بیرونی ہاتھ کا ملوث ہونا خارج از امکان نہیں، صادق سنجرانی اپنی خرمستیوں میں مصروف، عوام پاکستان حیران پریشان ، 100 سے زیادہ بے گور و کفن لاشیں، ہر طرف وحشت و بربریت کا راج، شہدا کے لواحقین کا کوئی والی وارث نہیں، وزیراعظم اپنی عیاشیوں میں مصروف، مذہب فروش ملاء خاموش۔ یہ ہے مملکت خداداد پاکستان، رات گئی بات گئی
آصفہ بھٹو کیجانب سے آوارہ کتوں کو نہ مارنے کی ہدایت کے بعد سے صرف کراچی میں پچاس ہزار سے زائد کتے کے کاٹنے کا واقیعات ہوئے جن میں کئ معصوم بچوں کی موت بھی ہوئی پیپلز پارٹی کو انسان کی جانوں سے زیادہ کتے عزیز ہیں انھیں مارنے کے بجائے اسپتالوں میں انکی نس بندی کا فیصلہ کیا گیا ہے
کالک اور لعنت : جس ملک دشمن شخص یا ادارے نے ایک 20 سالہ نوجوان نسیم شاہ کو صرف اسلئے ورلڈ کپ کی ٹیم سے باہرنکالا کے اسنے عمران خان کی تصویر کے ساتھ سیلفی لی, اس سے بڑا ملک دشمن کوئی ہو ہی نہیں سکتا- نسیم تو ابھی بچہ ہے اور کئی ورلڈ کپ کھیل لے گا مگر جس نامراد نے اسکو ٹیم سے باہر کیا وہ اپنی شکل پر لگی کالک کبھی نہیں دھو سکے گا- شاید نسیم پاکستان کی جیت میں بہت بڑا حصّہ ڈالتا مگر اسے نکال کراپنے ملک پر ظلم کیا - لعنت ہو سو بار - کیسے بے غیرت گھس گئے ہیں
پاکستان میں عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد پاکستان کی معیشت ایسی ہو گئی ہے کہ لوگوں کو بھیک مانگنے کے لیے بھی بیرون ملک جانا پڑرہا ہے، اس وقت بیرون ملک پاکستانی بھکاریوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
اینکر ارشد شریف قتل ہوگیا عورت مارچ چپ
صحافی عمران ریاض چار ماہ لاپتہ عورت مارچ چپ
صحافی جویریہ صدیق پر عدت میں شادی کا جھوٹا الزام لگا عورت مارچ چپ
پی ٹی آئی کی فیمل ورکرز قید عورت مارچ چپ
لوگوں کے گھروں پر چھاپے عورت مارچ چپ
عمار قبر میں چلا گیا عورت مارچ چپ
بچہ دانی پر بھی چپ ہی رہو
مجھے ابھی اطلاع موصول ہوئی ہے کہ میرے بیٹے کی گاڑی کا سکول پہنچنے تک کالے ویگو میں پیچھا کیا گیا ہے ، یہ اس ڈالے کی سائیڈ تصویر ہے گاڑی کی مزید تصاویر اور نمبر کی تصویر اور ویڈیو میرے لوگوں کے پاس موجود ہیں جو کہ مجاز اتھارٹی کے ساتھ شئیر کی جارہی ہیں ۔ وہ بچہ ہے یار اسے تو اس معاملے سے دور رہنے دو اس ذہنی کیفیت میں وہ کیسے امتحان دے سکے گا اس کی تعلیم کا ہی خیال کر لیں ویسے بھی اس کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ امید ہے کوئی ایڈونچر کرنے کی کوشش نہیں کی جاے گی کیونکہ اگر ایسا کچھ کرنے کی کوشش کی گئی تو جواب موقع پر ہی ملے گا
نواز شریف کو 7 سال جیل کی سزا ہوئی تو وہ محض 6 ہفتے بعد ضمانت لے کے باہر آچکا تھا مورخ لکھے گا کہ عمران خان بغیر کسی جرم کے 6 ہفتے سے جیل میں ہے لیکن پورا نظام اسکی ضمانت کے رستے میں رکاوٹ بن گیا ہے