یہ پاکستان ہے، امریکہ کی کالونی نہ بناؤ میرے ملک کو!!
کس کی اجازت سے سارے پاکستانی TV چینلز پر اسرئیلی پارلیمنٹ کا اجلاس Live دکھایا گیا؟
جواب دو ورنہ استعفی دو اور گھر دفع ہو جاؤ۔
@QamarSohail09 ہو سکتا ہے کہ اب آنے والے وقت میں یہ پالیسی بھی بن جائے ۔۔۔بابا جی کی شکل دیکھو ۔۔۔۔ٹانگیں قبر میں لٹک رہی ہیں اور لالچ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی
@HarmeetSinghPk ان تلوں میں تیل نہیں ہے سارا کا سارا تیل اسرائیل اور امریکہ پہلے ہی نکال چکے ہیں اب یہ بد بخت صرف گیدڑ بھپکیاں ہی مار سکتے ہیں ، انکی طرف سے امت آج کٹ کر مر جائے عرب حکمرانوں کو صرف اپنا اقتدار عزیز ہے۔
@TurkiyeUrdu_ پورا عالم اسلام اس وقت یہودیوں کا غلام ہے سب مل کر بھی امریکہ اور اسرائیل کا ایک بال نہیں توڑ سکتے سب کے اپنے اپنے مفادات ہیں اقتدار کی رسہ کشی ہے کوئی اپنا تخت خطرے میں ڈالنا نہیں چاہتا بھلے پوری امت کے مر جائے سب مذمت سے ذیادہ کچھ نہیں کر سکتے، سب بیغیرت ہیں
@MirMAKOfficial عرب اسرائیل کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتے انکو صرف اور صرف اپنا اقتدار اور عیاشی عزیز ہے فلسطین میں 66 ہزار مسلمان شہید ہو چکے ہیں عرب چوڑیاں پہن کر بیٹھے ہیں ، میرے منہ میں خاک، اگر اسرائیل خانہ کعبہ اور مسجد نبوی پر بھی مزائیل دار دے تب بھی عرب کچھ نہیں کر سکتے، بیغیرت ہیں سب۔