@AwanAslamAwan1 مدارس کے مذہبی رہنما اور سپورٹرز بھی زیادہ مذہبی کارکن ہیں اگر یہ کسی مین سٹریم پارٹی کا سربراہ ہوتا تو سب سیاسی پارٹیوں کو ہڑپ کر جاتا ۔ بہت کہنہ مشق عقل مند فہم و فراست رکھنے والا سیاستدان ہے۔سیاست کی گائے دودھ کیسے نکالنا اور ہر مکتبہ فکر کے روابط ۔ اپوزیشن حکومت بیک وقت ۔۔
@AwanAslamAwan1 پاکستان جیسے ملکوں میں موروثی سیاست ہی حقیقت ہے ۔ مروت کی مقبولیت ہی اس کی دشمن بنی ۔سنا ہے عہد قدیم میں بادشاہوں کے رنگ کا لباس کسی کو پہننے کی اجازت نہیں تھی ۔ مقبولیت لیڈر کو زیب ۔ جاوید ہاشمی کے ساتھ یہی ہوا تھا وجہ ۔ مغرب میں پاور پالیٹکس نہیں ہمارے ہاں تو سیاست کاروبار ہے ۔
@ShehryarReal پاکستان زندہ باد ۔۔۔۔کھبی وطن میں آؤ اس کی ہواسے لطف اندوز ہو ۔۔امریکہ میں لوگ چار پیسہ کمانے جاتے ہیں سیاست کرنے نہیں ۔۔۔۔زمین۔ارض پاکستان ہماری ہے۔۔۔پاکستان زندہ باد ۔ہمیشہ۔۔۔🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
دونوں ممالک میں اب اسکرپٹ رائٹر بدلنے کی ضرورت ہے۔ ہر اختلاف کرنے والے پر "بیرونی فنڈنگ" کا پرانا اور گھسا پٹا الزام اب نئی نسل کو متاثر نہیں کرسکتا ۔۔اور نہ خوفزدہ۔۔
@KlasraRauf@japantimes کلاسرا صاحب ۔۔یہ تصویر مبینہ طور پر آپ کے شہر لیہ کی ہے جہاں ایک انتظامیہ ایک آدمی سے تجاوزات خالی کروا رہی ہے ۔مبینہ طور پر لیہ میں کافی زمین بااثر خاندانوں کے قبضے میں ہے لیکن یہ مزدور سرکاری زمین پر قابض تھا۔۔ ویسے اس تصویر پر ٹالسٹائی ہوتا تو پورا ناول لکھ دیتا ۔
@ishaantharoor@mattyglesias@kanishktharoor We live in the outskirts of Taxila،🇵🇰 First we dug wells and now we dig for sewage, so we find old Buddha statues, pots and toys. It is not known who destroyed such a beloved civilization. From Google, it was found that the Huns had caused destruction.
@mohsin__zaid کراچی بالکل ترقی پذیر ممالک کے اقتصادی مرکز کی طرح ہے ۔ ڈیفنس کلفٹن کے علاقے منیجمنٹ یورپ کے ترقی یافتہ شہر کی طرح لیکن متوسط آبادیاں یا کچی آبادیاں ترقی پذیر ممالک کی طرح ۔کراچی ملک کا اقتصادی نہیں بلکہ آرٹ و ادب کا بھی مرکز ہے حکومت سڑکیں سیوریج ٹھیک کرے ۔
@Zahidcoder@ahmadwaraichh زاہد صاحب ۔۔یہ لوگ سیاست کو لتاڑیں لیکن سائنسدانوں کو نہیں ڈاکٹر
۔۔اس بندے کی پروفائل دیکھی 56ہزار فالوورز ۔اور صحافی بھی ہیں ۔۔تنقید کے اور بہت ذرائع ہیں ۔۔سائنٹسٹ بننے کیلئے کتنی ریسرچ ضروری ان کو کیا پتہ ۔کم از کم ان شخصیات کو تو بخش دیں ۔
لاہور پولیس کا کم عمر بہن بھائی پر تشدد پھول جیسے بچے بھی پولیس سے محفوظ نہ رہے ،سامنے لیٹا پولیس والا ویڈیو بنا رہا۔
ان پولیس والوں نے آبِ حیات پی رکھا ہے انکو کسی نے بتایا ہے آپ نے مرنا نہیں ہے
بچوں پر تشدد کرتے ویڈیو دیکھیں 💔