الحمدللّٰہ ARY واحد چینل ہے جو تحریک انصاف کا پشاور کا عظیم جلسہ دکھا رہا ہے، اس وقت ARY کی ریٹنگز اور سوشل میڈیا کے فرینڈز سے ظاہر ہے کہ لوگ کیا دیکھنا چاہتے ہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
تحریک انصاف نےالیکشن کمیشن کے ملک بھر میں دوبارہ حلقہ بندیوں کے اقدام کو چیلنج کرنےکا فیصلہ کیا ہے،نئ حلقہ بندیاں صرف اس صورت میں ممکن ہوتی ہیں جب نئ مردم شماری ہو،مردم شماری کے بغیر حلقہ بندیاں آئین کی سنگین خلاف ورزی ہو گی۔ الیکشن کمیشن انتخابی عمل کو متنازعہ بنانے کے مشن پر ہے
People of Pakistan pay tribute to the Kashmiri struggle for self-determination. Pakistan stands shoulder to shoulder with its Kashmiri brothers and sisters.
#WeWantFreedom