📿دعوتِ اسلامی کی درود و سلام ایپ
📲📿موبائل کھلتے ہی درودِ پاک کی آواز
ثواب کی نیت سے خوب شیئر فرمائیں....
Feature List:
• Durood Sharif List
• Voice Durood On Screen
• Daily Notification Count
• Adjustable Volume
• Recitation in silent mode
more
https://t.co/rhuHJuPJOf
عمر ساری تو کٹی لہو و لعب میں آقا ﷺ
زندگی کا کوئی لمحہ نہیں اچھا گزرا
سارے اَعمال سیہ جرم سے دفتر ہے بھرا
آرزو ہے کہ گناہوں کا ہو یوں کفارا
ہے تمنا یہ خدا سے کہ رسولِ عربی ﷺ
اپنی آنکھوں کو ملوں آپ کی چوکھٹ سے نبی ﷺ
.
⤵️Join Us⤵️
https://t.co/39OnZGuoRk
اے صبا تیرا ُگزر ہو جو مدینہ میں کبھی
جانا اس ُگنبد خضرا میں کہ ہیں جس میں نبی
ہاتھ سے اپنے پکڑ کر وہ سنہری جالی
عرض کرنا میری جانب سے بصد شوقِ دِلی
ہے تمنا یہ خدا سے کہ رسولِ عربی
اپنی آنکھوں کو ملوں آپ کی چوکھٹ سے نبی
.
⤵️Join Us⤵️
https://t.co/39OnZGuoRk
#naatsharif
نعت
عارضِ شمس و قمر سے بھی انور ایڑیاں
عرش کی آنکھوں کے تارے ہیں وہ خوشتر ایڑیاں
منقبت
دل میں بسا ہے قامتِ زیبا حامی سنّت اعلٰی حضرت
چشمِ تمنا مَحوِ سراپا حامی سنّت اعلٰی حضرت
@AttarLovers