کے پی کے میں گورنر راج کے بعد عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بیٹے سے معدنیات کا ٹھیکہ معطل کر دیا گیا چترال میں علیمہ خان کا بیٹہ گزشتہ 13 سال معدنیات کی مد میں کروڑوں روپے کما رہا تھا معدنیات کے سیکرٹری نے ایک بار مزید ہدایات کے لئے زمان پارک میں علیمہ خان سے ملاقات بھی کی تھی
سہیل آفریدی کو مراد سعیدکی سفارش پر وزیراعلیٰ بنایا گیا، سہیل آفریدی کو علیمہ خانم اور بشریٰ بی بی کی حمایت حاصل تھی، سہیل آفریدی کے فیصلے اپنے نہیں بلکہ سوشل میڈیا کے تابع ہوتے تھے، ایپکس کمیٹی کا اجلاس بھی سوشل میڈیا کے دباؤ کی وجہ سے نہیں بلایا جا رہا تھا، خیبرپختونخوا میں سرحد پار سے دراندازی ہورہی ہے، شیر افضل مروت رکن قومی اسمبلی
مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
https://t.co/5hq5U9qBPS
#NadeemMalikLive
#SamaaTV
#Pakistan
پشاور میں نا اہل آفریدی کے جانے کے بعد بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں پوری 400روپے کمی واقع ہو گئی ہے
یہ عوام کے مسائل کے بجائے دہشت گردوں کے فتنہ کے انتشار کے چکروں میں رہتا تھا
پلیسر گولڈ سکینڈل پر میرا کالم (Gold ,Greed & Governance) کے عنوان سے 16 جون 2025 کو فرائیڈے ٹائمز میں چھپا تھا تاہم اپنے وی لاگ میں بعض بے ضابطگیوں کی نشاندہی بھی کی تھی۔
لیکن پی ٹی آئی رہنماؤں پر الزامات کے حوالے سے یہ ویڈیو قطعا"میری نہیں بلکہ ایک بھونڈے AI کا کمال ھے۔
آسکر ایوارڈ کے اصل حقدار ڈرامے باز افغان کھلاڑی قیس..!
میچ ڈرا ہونے میں صرف 10 منٹ باقی تھے کہ افغانستان کے بلے باز قیس احمد نے ایسی اداکاری شروع کر دی کہ جیسے میدان کرکٹ کا نہیں، ڈرامے کی شوٹنگ کا سیٹ ہو!
لٹن داس سمیت بنگلہ دیش کے تمام کھلاڑی ہنسی نہ روک سکے۔
کرکٹ کھیل رہے ہو یا آسکر ایوارڈ کے لیے آڈیشن دے رہے ہو؟🤔
انڈیا میں ووٹر فہرستیں نئی بنی ہے اور اس عمل میں تیرہ کروڑ سے زائد ووٹرز کو فہرست سے خارج کر دیا گیا ہے حکومت کا کہنا ہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو زندہ نہیں یا کسی دوسری جگہ منتقل ہو چکے ہیں اپوزیشن کا کہنا ہے کہ اقلیتوں (بالخصوص مسلمانوں) اور سیاسی مخالفین کو فہرستوں سے نکالا گیا ہے اس وقت ہدف چیف الیکشن کمشنر ہے یہ اسی الیکشن کمیشن کا سربراہ ہے جس کی ایمانداری اور آزادی کی ہم مثالیں دیتے ہیں چیف کے استغفی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے مودی اور اسکی جماعت چیف کیساتھ ہیں مودی پر بھی دباؤ بڑھ رہا ہے احتجاج زور پکڑ رہے ہیں حکومت انہیں روکنے کیلئے ہزاروں لوگ گرفتار کر چکی ہے مختلف جگہ پر رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں تاکہ لوگ احتجاج والی جگہ پر نہ پہنچ پائیں
بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد
وفاقی عدالت کا بشری بی بی کی درخواست مسترد کرنے کا آرڈر جاری
چیف جسٹس امین الدین خان سربراہی مین دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا
ہمارے لیڈر کو اسلئے نکالا کیونکہ وہ روس گیا تھا
😭😭 امریکہ غشے ہوگیا 😭😭
کچھ شرم کرو جھوٹ بولنے والوں
آج روس کا وزیر داخلہ خود چل کر پاکستان آیا اور سپہ سالار جناب فیلڈ مارشل خافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب سے ملاقات کی۔
شرم تم کو پھر بھی نہیں آنی
پی ٹی آئی کے ایم پی اے فضل الٰہی کو برقع پہنا کر افغانستان منتقل کرنے کا مبینہ منصوبہ بے نقاب!
ویڈیو لیک میں فضل الٰہی کو برقع پہنا کر گاڑی میں منتقل کرنے، درگئی تک پہنچانے اور وہاں مزید افراد کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا ذکر کیا گیا ہے۔ گفتگو میں پولیس اور ایف سی کے چھاپوں کے پیشِ نظر افراد کو چھپانے کے انتظامات کا بھی تذکرہ ہے۔
کیپٹن صفدر کہتا ہے کہ امجد شاہ صاحب اپنی ڈگری لے آو میں معافی مانگ لوں گا،مین نےاپنے امیدوار سردار امان کو کہا کہ تم اپنی ڈگری آن لائن کردو تاکہ کسی قسم کا ابہام ہی ناں رہے،( احسن بھون) تو جعلی ڈگری اٹھائے پھرتا ہے، کبھی کہتا ہے میں نے سندھ سے کبھی بہالپور سے اور اب کہتا ہے ہنجاب یونیورسٹی سے ڈگری کی ہے ،سنا ہے اس نے اس وقت تو BA بھی پاس نہیں کیا،حامد خان سربراہ پروفیشنل گروپ
https://t.co/FiaW4YYEHY
سلام بھائیوں بہنوں!
مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔
میں تحریک انصاف کے BRT بسوں کے جھوٹے پراپیگینڈا پر طنز کرنا چاہتا تھا لیکن مجھے انکا ایک ترقیاتی کام نہیں مل رہا۔
پورے 14 سال کی فائلیں دیکھ لی ہیں
پی ٹی آئی حکومت جاتے ہی بڑے بڑے انکشافات سامنے آرہے ہیں ۔ ہرمیت سنگھ کا لگژری دفتر بھی بند ہوگیا ہے ۔ اب ثمر ہارون بلور نے اعلان کیا ہے کہ بجٹ کا آڈٹ ہوگا ۔ بتایا جارہا ہے ہرمیت سنگھ نے پی ٹی آئی حکومت سے کروڑوں روپے لئے ۔
في حرب أرمينيا، المحاربون المسلمون الأذربيجانيون الذين كانوا يقاتلون في الخطوط الأمامية، وحرروا الأراضي المحتلة ورفعوا الاذان، بدأوا رحلة اسقاط الديكتاتور إلهام عليِّف من أجل شرفهم وكرامتهم وكبريائهم، وسيحاكمون يوما من قهرهم..
محسن نقوی کی سینیٹ میں تقریر
کیا سب چیزوں کو مراد سعید نے سبوتاژ نہیں کیا؟
مراد سعید فیصلے کر رہا تھا سی ایم نہیں
انکی کابینہ کے لوگوں نے کہا کہ مراد سعید نے ہمیں مروا دیا
میرا نام لیا تو اب جواب دینا بنتا ہے! میں نے ٹھیکا اٹھایا ہے پی ٹی آئی کے مسئلوں کا؟ شرم کرو! بلاول کا بیرسٹر گوہر کو دھو دھو کر جواب
#PublicNews#PublicUpdates