“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
انکے چیمبرز کے کیس روزانہ کی بنیاد پر سنے۔جاتے ہیں اگر نہیں سنے جا رہے تو صرف عمران خان کے۔
پورے پنجاب میں ورکرز پر سینکڑوں مقدمات قائم ہوئے ان تمام کے چیمبرز پورے پاکستان کے بڑے شہروں میں موجود ہیں۔آج تک انہوں نے کسی ایک ورکر کے کیس میں وکالتنامہ نہیں دیا۔
عہدے چھوڑو دفع ہوجاو
CRVO can be caused by sulfur poisoning used in chemical warfare. Other causes are mentioned here . This will help y’all to figure out why @ImranKhanPTI personal physicians not allowed to see him.
A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report:
We have been informed that my father, Imran Khan, has lost most of the vision in his right eye, with reports indicating only 15% eyesight remains. This is the direct consequence of 922 days of solitary confinement, medical neglect (denied blood tests) and the deliberate denial of proper treatment in jail.
The responsibility lies squarely with the regime in power, the Army Chief and the puppets enabling this cruelty. This physical deterioration is happening under their orders, their watch and their responsibility. They have manipulated and warped the justice system in order to keep my father in solitary confinement.
My brother and I are still being denied visas to see our father as his health deteriorates. History will record this injustice.
We urge human rights bodies, legal institutions and democratic nations to confront this persecution and ensure those responsible face consequences.
اعظم سواتی،فیصل جاوید ،نور الحق قادری،
روبینہ ناز،زیشان خانزادہ ڈاکٹر زرقہ،سیف اللہ نیازی محسن عزیز،ہمایوں مہمند دوست محمد خان
یہ تمام سینٹرز بھی کل نہیں پہنچے۔
ذرا ریپوسٹ کرتے جائیں یہی مہینہ تھا نا جب ہم ان لوگوں کے لیے الیکشن کمپین چلا رہے تھے
پولیس چھاپہ/تحریک انصاف کا کارکن جان کی بازی ہار گیا
پولیس نے رات اڑھائی بجے تحریک انصاف کے کارکن راشد یوسف ولد یوسف کی گرفتاری کے لئے ہنجروال کے علاقہ میں چھاپہ مارا اس دوران راشد یوسف کی حالت غیر ہوگئی اسے علاج کے لئے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ کچھ دیر قبل جان کی بازی ہار گیا۔
After clearance, I can reveal some pictures of children dismembered & disembowelled by Israel at Al-Aqsa Hospital in Deir al-Balah, treated and pics by Dr @izzeddinshaheen and others, whom I have spoken to during my time in Gaza.
We reported on many. Now, we can show pics. https://t.co/8WRBNWgIkR
بیرسٹر گوہر علی کا یہ کہنا کہ سٹر یٹ موومینٹ پارٹی کا فیصلہ نہیں ہے۔حقیقت کے بلکل برعکس ہے۔کیونکہ سٹریٹ موومنٹ کا حکم وزیر اعظم اور پارٹی چیرمین عمران خان نے وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی کو خود دیا ہے، شوکت بسرا
”جدوجہد عبادت ہے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے میں شہادت کے لیے بھی تیار ہوں!
اس وقت پاکستان صرف ”عاصم لأ“ پر چل رہا ہے۔ یہاں صرف لکھے لکھائے فیصلے پڑھ کر سنائے جا رہے ہیں۔ پچھلے تین سال کے بےبنیاد فیصلوں اور سزاؤں کی طرح توشہ خانہ 2 کا فیصلہ بھی میرے لیے کوئی نئی بات نہیں۔ یہ فیصلہ بھی جج نے بغیر کسی ثبوت اور قانونی تقاضے پورے کیے بغیر ہی جلدبازی میں سنا دیا- ہمیں یا ہمارے وکلأ تک کو نہیں سنا گیا-
مجھے اور میری اہلیہ کو مسلسل قید تنہائی میں رکھ کر ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہماری کتابوں، ٹی وی اور ملاقات سب پر پابندی ہے۔ جیل میں ہر قیدی ٹی وی دیکھ سکتا ہے لیکن مجھ پر اور بشریٰ بی بی پر ٹی وی دیکھنے تک کی بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ میرے خاندان کی جانب سے جو کتابیں بھیجی جاتی ہیں وہ جیل حکام کی طرف سے روک لی جاتی ہیں۔ ہمیں کئی کئی ہفتے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، یہ غیر انسانی سلوک ہے لیکن یہ سب ظلم و بربریت مجھے میرے عزم سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔
ہماری روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے۔ ہمارے دین میں تو دوران جنگ بھی خواتین کو بخش دیا جاتا ہے مگر یہاں محض سیاسی اختلاف پر خواتین پر ظلم ڈھائے جا رہے ہیں۔ میری بہنوں اور دیگر خواتین کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر جو بدسلوکی اور ظلم ہو رہا ہے اس پر مجھے شدید دکھ اور افسوس ہے۔ یہ جو سلوک بشرٰی بی بی، ڈاکٹر یاسمین، ماہرنگ بلوچ اور دیگر خواتین کے ساتھ کیا جا رہا ہے، وہ اسلامی روایات اور اخلاقیات کے برعکس ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو صرف مجھ سے بغض میں قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے حالانکہ ان کا تو سیاست سے کوئی تعلق بھی نہیں تھا۔ وہ ایک گھریلو خاتون ہیں۔
فوج میری ہے اور پاکستان قوم کی ہے- جب میں عاصم منیر پر تنقید کرتا ہوں تو وہ ایک شخص پر تنقید ہے، جیسے ماضی کے ڈکٹیٹرز پر بھی ہوتی آئی ہے۔ عاصم منیر نہ تو کسی عوامی ریفرنڈم کے تحت ملک پر بیٹھا ہے، نہ عوامی ووٹ کے ذریعے آیا ہے۔ جیل میں میرے ساتھ جو کچھ بھی ہو رہا ہے، ایک کرنل کے کہنے پر ہو رہا ہے جو عاصم منیر کے احکامات مانتا ہے۔
پاکستان میں قانون کی بالادستی کا جنازہ اٹھ چکا ہے۔ 2007 میں جیسے پی سی او ججز نے ڈکٹیٹر کا ساتھ دے کر عدلیہ کا تقدس پامال کیا ان کی کوئی عزت نہیں، اور جنھوں نے ڈکٹیٹر کے خلاف مزاحمت کی وہ قوم کے ہیرو تھے۔ ایسے ہی آج کل جو ججز اس نظام کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں وہ ہمارے ہیروز ہیں۔ جو جج کٹھ پتلی بن کر ان کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں وہ بے ضمیر ہیں اور مشرف دور کے پی سی او ججز کے ہی برابر ہیں۔
قانون کی بالادستی اور آئین کی بحالی کی جدوجہد کے لیے انصاف لائرز فارم اور وکلأ کا فرنٹ فٹ پر آنا ناگزیر ہے۔ انصاف کا نظام ہی عوام کو تحفظ دے سکتا ہے۔ اس کے علاوہ نہ کوئی معاشی ترقی ممکن ہے نہ ہی اخلاقی۔
مجھے سلمان صفدر اور ان کی ٹیم پر اعتماد ہے اور میں نے انہیں ہدایت کی ہے کہ بوگس فیصلوں کے
خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کریں۔
سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری پکڑیں۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا-
جدوجہد عبادت ہے اور میں پاکستان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے شہادت کے لیے بھی تیار ہوں!“
ناحق قید میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملٹری سٹائل ٹرائل کے فیصلے کے بعد اپنے وکلأ سے گفتگو (20 دسمبر، 2025)
صرف اس لسٹ میں دیئے گئے امیدوار پی ٹی آئی، آئی ایل ایف اور پروفیشنل گروپ کے ہمایت یافتہ ہیں۔ ان ناموں کے علاوہ کوئی پی ٹی آئی کا امیدوار نہیں۔ عمران خان صاحب نے امیدوار نامزد کرنے کی ذمہ داری صرف حامد خان صاحب اور مجھے دی ہے۔ کسی اور کو امیدوار نامزد کرنے کا اختیار نہیں۔
واٹر کینن کے پریشر سے دُور جا کر گرنے والوں میں ناہید سیف بھی شامل ہیں جنکا بازو فریکچر ہُوا ، انکے ساتھ کھڑی خاتون رابعہ ہیں جو ہمیشہ موجود ہوتی ہیں۔ ان کے نام رہ گئے تھے۔
ناہید سیف اور رابعہ جیسی خواتین اس تحریک کی جان ہیں۔ سلامت رہئیے۔✨🇵🇰
2018 کے الیکشن میں الیکشن کمیشن ریکارڈ کے مطابق آزاد امیدوار ’’شیر افضل خان‘‘ کو لکی مروت سے 92 ووٹ ملے تھے، تحریک انصاف کے اشفاق احمد خان کو 81 ہزار 859 ووٹ ملے
اسی تھانہ سیکریٹریٹ کی حدود میں غالبا ابوذر بن جسٹس آصف نے دو لڑکیوں کی جان لے لی ۔ بچے کے پتنگ اڑانے پر باپ کو جوتے ماریں گے لیکن لڑکے کی ڈرائیونگ سے دو زندگیاں ختم کرنے پر باپ اور بیٹے دونوں کو کچھ نہیں کہیں گے