کلعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر خواجہ امجد علی خان کا تنظیم چھوڑنے کا اعلان!
ویڈیو پیغام میں کہا کہ تحریک کے پسِ پردہ منفی عزائم تھے، نوجوانوں کے مستقبل کو داؤ پر لگایا گیا۔ ہمارا بنیادی مسئلہ آٹا، بجلی اور روزگار ہے، نہ کہ ملکی بقا کے خلاف سازشیں۔
اسی لیے سیانے کہتے ہیں پہلے تولو پھر بولو ۔
ریاست پاکستان سے گزارش ہے ہے ایسے کسی بیغرت کو معافی نہ دی جائے۔ جس نے ریاست اسکی فوج اور عوام کو گالی دی ہو۔
عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج لوگوں کو دھیاڑی پر لانے کا انکشاف، وادی نیلم سے آنے والے قافلے کے تمام لوگوں کو 1500 روپے دھیاڑی کا وعدہ کیا گیا تھا جو نہیں دیے جارہے، لوگوں کے پاس واپس جانے کا کرایہ تک نہیں۔۔۔
🚨🚨
فیسبک اور ٹیلیگرام سے رابطہ، بیرونی ممالک سے فنڈنگ آتی تھی، ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں قتل عام کا ٹاسک ملا، بھارتی ایجنسی را سے منسلک عوامی ایکشن کمیٹی کا دہشت گرد راولاکوٹ سے گرفتار
آزاد کشمیر میں کس نے قتل کئیے؟؟
سردار امان کے قریبی ساتھی سردار خیام کشمیری اور عمر نذیر کشمیری کے قریبی ساتھی کی کال لیک میں خوفناک انکشافات
شوٹر بھیجو اور اپنے تین بندے مارو، لاشیں گریں گی تو ماحول گرم ہوگا! لوگ ٹھنڈے ہو گئے ہیں اور واپس جا رہے ہیں، جذبات گرماؤ
عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کی عوام کو پولیس کے خلاف نکالنے کی منصوبہ بندی
سابق وزیراعلی جموں و کشمیر محبوبہ مفتی نے بھی بھارتی ایکشن کمیٹی کے بھارتی نظریے پر طمانچہ رسید کرتے ہوئے کہا ہے
ایکشن کمیٹی کا شور کشمیر کے کام نہیں آرہا یہ بھارت کے بیانیے کو تقویت دے رہا ہے۔ ان کا ہر نعرہ اپنے ہی لوگوں کو کمزور کررہا ہے اور دہلی کے پروپیگنڈا کو مضبوط بناتا ہے
@NawazSharifMNS@Atifrauf79 مياں صاحب
چاچو کو بوليں
ہر جگہ قربانی نہ دے
گلگت ميں حکومت بن سکتی ہے تو بنائيں
آدر وائس گلگت بلتستان مزيد پانچ سال پيچھے چلا جائے گا
@CMGBPK جن پانچ پولنگ سٹيشن پر دوبارہ پولنگ ہونی ہے
ان ميں کوشش کرنے چاہيے اگر وہ مسلم ليگ کے حق ميں آسکتے ہيں ۔
آزاد اراکئن کو ساتھ ملا کر حکومت کی کوشش کرے ۔
پيپلز ہارٹی بليک ميل کرتی ہی رہے گی
اگر يہ روايت بن گئی تو آزاد کشمير ميں بھی پارٹی کو ايسی ہی صوتحال کا سامنا پڑ سکتا ہے