مارخور نے پرانا بازار جودھپور میں بیٹھے را کے آفیسر سدھارت اور خضدار میں مقیم فتنہ الہندوستان کے اسد سبزل کی کال حاصل کر لی۔ کال میں را کا آفیسر سدھارت، سبزل سے غصہ بھی کر رہا ہے اور اس کو کاروائی کرنے کی ہدایت دے رہا ہے
پَلندری سے نوجوانوں کے نام اہم پیغام
نوجوان نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ نوجوان اپنے مستقبل، تعلیم اور خاندان کو مقدم رکھیں اور کسی بھی ایسی سرگرمی سے گریز کریں جو انہیں قانونی مشکلات میں ڈال سکتی ہو
انہوں نے زور دیا کہ امن و امان کے قیام اور ذمہ دارانہ طرزِ عمل کو ترجیح دی جائے
آزاد کشمیر سے امن کی واضح آواز!
آج آزاد کشمیر سے دو ویڈیوز سامنے آئی ہیں جو حقیقت بھی بیان کر رہی ہیں۔ یہ ویڈیوز اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ کشمیر کے عوام پرامن ہیں، وہ انتشار نہیں، امن چاہتے ہیں۔
وہ سڑکیں اور مارکیٹیں بند کرکے احتجاج نہیں، بلکہ کاروبار کھلے رکھ کر اپنے گھروں بچوں کا پیٹ پالنا چاہتے ہیں۔
آج کشمیریوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی سیاست کے بجائے امن، ترقی اور معاشی خوشحالی کی راہ پر چلنا چاہتے ہیں۔👏👏
جبکہ کچھ مٹی بھر شرپسند عناصر، جن کی لیڈرشپ آج چھپ کر بیٹھی ہوئی ہے، ملک دشمنوں کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں کشمیر کے عوام ان سے الگ ہو چکے ہیں۔
کشمیر کے بہادر عوام کو امن کے راستے پر چلنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
آپ ہی کشمیر کی اصل آواز ہیں۔ آپ ہی کشمیر کی اصل طاقت ہیں۔
ہم ایک ایسا کشمیر چاہتے ہیں جہاں امن ہو، ترقی ہو، خوشحالی ہو۔ 🇵🇰❤️
@PMofAJK
دھرنا دے کر آئین بدلنے کا خواب دیکھ رہے ہیں؟
بھائی، یہ پاکستان ہے، یہاں ووٹ سے حکومت بنتی ہے، ہجوم سے نہیں۔
پرویز رشید کا مشورہ یاد رکھیں: پارٹی بناؤ، منشور دو، الیکشن لڑو۔
اس ویڈیو سے بڑا ثبوت اور کیا ہوگا؟
کل عدم ایکشن کمیٹی نے جس دن مذاکرات سے انکار کیا، اس کی اصل وجہ صرف یہ تھی کہ ان کے پاس باقاعدہ پلان تھا۔ وہ جانتے تھے کہ کیا کرنا چاہتے ہیں۔ بار بار انہیں شرافت کی زبان میں سمجھایا گیا اور مذاکرات کی بات کی گئی، مگر ان کا واحد ایجنڈا احتجاج تھا۔
اس ویڈیو میں آپ دیکھیں کہ یہ کون سا احتجاج ہے، جہاں شرپسند امن کی خاطر ڈیوٹی دینے والے پولیس اہلکار کو مارتے ہیں؟
Maleeha Lohdi Sahiba @LodhiMaleeha has written an OpEd in @dawn_com
It deserves a read, and a comment 🔽
Parliament must do better (no second opinion on this), but it must also be judged fairly. Yes, low attendance, and quorum issues deserve criticism. No elected House should treat debate as a formality. Ministers must attend, draft laws must be shared in time and committees must be given real weight.
But calling Parliament merely a “rubber stamp” is an overstatement. Parliamentary performance is not measured by empty benches, ONLY. It also includes questions, committees, resolutions, budget scrutiny, and legislation, as well as the ability of elected members to hold the executive to account.
The National Assembly has passed laws, adopted resolutions, completed working days and processed thousands of questions. That must be acknowledged.
The opposition also has a duty. Walkouts may protest exclusion, but they can also leave the field open. Strong opposition stays in the House, records dissent, moves amendments and forces debate.
Pakistan does not need contempt for Parliament. It needs attendance discipline, open debate, stronger committees, timely legislation and a culture where elected representatives treat Parliament as duty, not privilege.
Criticize Parliament where needed. Strengthen it where possible. But do not delegitimize the only elected national forum available to the people.
https://t.co/peirf3yBTT
⭕⭕⭕شوکت نواز کا ویڈیو پیغام سامنے آ گیا۔ فسا د اور انتشار کی صورتحال کے پیشِ نظر 9 جون کی کال منسوخ کرنے اور آئندہ کے لائحۂ عمل کا انتظار کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔
کشمیری عوام جاگ جائیں ایسا نہ ہوں بہت دیر ہوجائیں 🙏
👈امیت شاہ برملا بتا رہا ہے کہ آزاد کشمیر میں وہ نیشنلسٹ جنہوں نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے کے زریعے انقلاب لا کر آزاد کشمیر کو بھارت کا حصہ بنائے گا
جو لوگ دہشت گردی کو صرف سکیورٹی کا مسئلہ سمجھتے ہیں، وہ تصویر کا صرف ایک حصہ دیکھتے ہیں۔ یہ اتنی ہی بڑی فکری، سماجی اور نظریاتی جنگ بھی ہے جتنی عسکری جنگ۔
_
کشمیری نوجوان خود پولیس کی مدد کر رہے ہیں
مجتبی بانڈے لفنگے بدمعاشوں کے ساتھ پھرتا ہے، اسلحہ بردار لوگ اس کے ساتھ موجود ہیں کشمیری عوام آج ساری ایکشن کمیٹی کو گرفتار کرا کے دم لے گی۔
جو لوگ حق کی بات کریں۔ جو جلاؤ گھیراو۔ قتل و غارت سے انکار کریں جو مسائل کا حل روڈ پر احتجاج کی بجائے پارلیمنٹ میں چاہتے ہیں وہ بے غیرت ہیں: شوکت نواز میر🚨
وزیراعظم صاحب :
اب وقت آ گیا ہے کہ آپ ان بدمعاشوں، بدزبانوں اور دہشت پھیلانے والوں کے خلاف فوری اور سخت ایکشن لیں!
📌جو دکانداروں کو تنظیموں اور کمیٹیوں کے نام پر دھمکیاں دیتے ہیں، انہیں ڈراتے ہیں، خوف کا ماحول پیدا کرتے ہیں اور چند بے شرم، بے ضمیر عناصر کے ساتھ مل کر ہر اس شخص کو گالیاں دیتے ہیں جو جلاؤ گھیراؤ کی بجائے پارلیمنٹ کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتا ہے۔
📌یہ لوگ نہ صرف امن و امان خراب کر رہے ہیں بلکہ معاشرے میں انتشار پھیلا کر خود کو طاقتور سمجھ رہے ہیں۔
@PMofAJK@MohsinnaqviC42@TararAttaullah@KhawajaMAsif
انڈین ایکشن کمیٹی کے غنڈوں کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ایک کشمیری بھائی نے گھر کے سامنے چھپ کر ویڈیو بنائی۔
ان کے ہاتھوں میں کلاشنکوف تھی۔ ارادہ تھا کشمیر میں خون کی ہولی کھیلنا اور کشمیر کی حکومت کو بدنام کرنا۔
یہی اس شیطانی کمیٹی کا ایجنڈا ہے۔ کشمیر کے عوام اس شیطانی کمیٹی کو پہچانیں۔ انڈین ایجنڈے کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کے لیے یہ عام عوام کا خون کرنے کو تیار ہیں تاکہ الزام حکومت پر لگایا جا سکے۔
اس وقت حکومت کی اولین ترجیح آزاد کشمیر کے عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنا ہے۔
لازمی شیئر کریں۔
@PMofAJK
راولاکوٹ میں امن و امان کی صورتحال مکمل طور پر معمول کے مطابق ہے
عوام اپنے روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہیں۔ بازار کھلے ہیں، ٹریفک رواں ہے، کوئی کشیدگی نہیں
سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہیں جھوٹ پر مبنی ہیں
راولاکوٹ پرسکون ہے - عوام اپنا کام کر رہے ہیں