انسولین اور اینٹی بائیوٹک سمیت 300 ادویات کی قیمتوں میں دسویں بار اضافہ۔
اب یہ بات تو طے ہے خان صاحب چور پکڑنے نہیں آئے تھے بلکہ چور خان صاحب کو پکڑ کر لائے ہیں🤠🖐️
@ibtisam_zaheer@AmanHarris کیا دور ہے بھائی😂😂😂
شخصیت پرستی اور منافقت اس حد تک گزر گئی ہے کہ بندہ اب کیا کہے😂
پہلے لائک پھر ان لائک
عمران خان ریاست کا امیر ہے ریاست مدینہ کا دعویدار ہے تو پھر سکول کالجوں یونیورسٹیوں کے پردے کے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیوں نہیں کرتا
@ibtisam_zaheer@AmanHarris عمران خان نے پردے کے بارے میں بالکل ٹھیک کہا ہے
یہ تو اللہ پاک کاحُکم ہےپھر مانےحُکم کرے
نوٹیفکیشن جاری کالجوں یونیورسٹیوں سکولوں بازاروں قومی اسمبلی اور خود اس کی کابینہ میں پردہ لازمی ہوگا
یہ کبھی بھی ایسانہیں کرےگا یہ صرف باتیں کرےگا اور اس کے زرخرید واہ واہ کریں گے
@FarooquiJameel بدفعلی کرنے والا مولوی ہو یا ڈاکٹر ، استاد ہو یا قاری تاجر ھو یا عہدیدار یا معاشرے کا کوئی بھی فرد، بغیر اسکی حیثیت کا لحاظ کیے ھوئے شرعی سزا دینی چاہیے۔لیکن
ان لوگوں کا مسئلہ کسی کیساتھ ظلم و زیادتی نہیں بلکہ دینی تعلیمات اور دیندار طبقےسے نفرت کا اظہار کرنا ہے۔
@FarooquiJameel پولیس کے ترجمان میری یہ پوسٹ ضرور دیکھیں گے ۔اب کیوں یونیورسٹی کا اندرونی معاملہ بنایا جا رہا ہے لاہور کے معاملہ میں تو مفتی کے بیٹوں کو بھی گرفتار کیا جیسے مفتی مل نہیں رہا تو اسکے بچوں کے سہارے گرفتار کریں گے ۔شرم کرو یہ لاہور کا واقعہ سازش ہے پولیس کی اعمال بھی بتا رہے ہیں
@FarooquiJameel افسوس صد افسوس کہ اسلام کے نام پر بنا گیا ملک آج جنسی درندوں کی آماجگاہ بن گیا ہے اگر اس ملک میں اسلامی سزائیں نافذ ہوتیں تو کسی درندے کو یہ جرات ہی نہ ہوتی کہ وہ لوگوں کی عزت کے ساتھ کھیلے