اوئے سہولت کار اپنے لوگوں کو بلاؤ اور جا کے وہاں پہ دھرنے دو الیکشن کمیشن کے باہر ہماری ووٹ دوبارہ سے گنتی کروائی جائے پورا گلگت بلتستان ہم نے جیتا ہوا تیری سہولت کاری سے سارا چھن جانا ہے اب
راولا کوٹ، آزاد کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا! 💔
انتہائی افسوسناک اور دردناک خبر: راولا کوٹ میں نہتے اور پرامن شہریوں پر فائرنگ کر کے ظلم کی نئی داستان رقم کر دی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس وحشیانہ کارروائی میں 100 سے زائد معصوم شہری شہید اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔
پیپلزپارٹی، ن لیگ اور آئی پی پی کے پاس پورے دن کی ایک بھی ویڈیو نہیں جس سے وہ دکھا سکیں کہ ان کو جی بی کے کسی بھی حلقے میں ووٹ پڑا ہے ، یہ تینوں جماعتیں سرکاری نتائج کا انتظار کررہی ہیں ، جعلی سرکاری نتائج آتے ہی ن لیگ اور سوشل میڈیا اچانک حرکت میں آ جائیں گے
اخے ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
ہمیں سیاست میں مت گھسیٹو
" آزاد کشمیر میں نہتے شہریوں کے خون کی ہولی کھیلنے کیلئے پاکستان آرمی اور آئی ایس آئی کا گھناؤنا کردار"
چھبیس نومبر سے ایک دن پہلے جمی ورک صاحب نے بتایا کہ اسلام آباد میں مظاہرین پر گولیاں چلائی جائیں گی اور کچھ لاشیں گرا کر احتجاج کو منتشر کیا جائے گا۔ ورک صاحب کی معلومات کو رد کیا۔ خیال تھا کہ فوج کبھی بھی اتنا بڑا رسک نہیں لے گی اور احتجاج کو کمزور ہونے دے گی پھر ہلکے پھلکے لاٹھی چارج سے منتشر کردے گی۔ چھوٹے چھوٹے دھوکے انسان روز کھاتا ہے۔ فوج اسلام آباد میں یوں سرعام گولی نہیں چلائے گی یہ سب سے بڑی غلط فہمی ٹھہری تھی۔ ورک صاحب کی معلومات سو فیصد درست ثابت ہوئی تھیں۔
تحریک لبیک کا لانگ مارچ لاہور سے نکلا تو ایک دو لوگ جان کی بازی ہار چکے تھے لیکن تحریک لبیک کی قیادت کا خیال تھا کہ سڑکوں ان پر یوں سرعام گولی نہیں چلے گی۔ مریدکے میں جس وقت ہزاروں کی تعداد میں مسلح افراد نے تحریک لبیک کے لانگ مارچ کو گھیر لیا تو سعد رضوی کی آخری تقریروں سے صاف پتہ چل رہا تھا کہ اسے قتل عام ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ پھر وہی ہوا جو بچے بچے کے ذہن پر نقش ہے۔
فوج نے وقت لیا ، ایکشن کمیٹی کی قیادت کو متنازع کرنے کی کوشش کی ، پانی گدلا کرکے وقت گزارنے کی کوشش کی کام نہیں چلا۔ اب فوج نے ایک اور کریک ڈاون کی تیاری کررکھی ہے۔ اب کوئی غلط فہمی باقی نہیں رہی۔ فوج کشمیر میں بھی ڈی چوک اور مریدکے دوہرانے کی کوشش کرے گی۔ خدا کرے کسی ایک بھی انسان کی جان اس دھینگا میں ضائع نا ہو۔ کسی کا بچہ یتیم نا ہو کسی کا سہاگ نا اجڑے چاہے وہ کشمیری ہوں یا عاصم منیر کے مہرے۔
لیکن عاصم منیر کی زیر قیادت فوج کو کسی قسم کے ملکی مفاد کی ، پاکستان کی جغرافیائی حساسیت کی ، کشمیرمیں ہونے والی بدامنی کے نتائج کی ، کسی اخلاقی یا انسانی ضابطے کی کوئی پرواہ نہیں۔ عاصم منیرکا اقتدار اسی فسطائیت کے زور پر قائم ہے۔ نا مقبولیت ہے نا کوئی اخلاقی یا قانونی جواز۔ وحشت اگرچہ ختم ہوجائے گی لیکن ہر مدنقابل جو وحشی بنا کر چھوڑے گی۔
جب میرے گھر ایف آئی اے گھسی تھی تو میں نے اسی دن کہہ دیا تھا کہ یہ حالات اب ہمارے گلگت بلتستان کے اندر لائیں گے۔ پہلا واحد میرا گھر تھا جہاں ایف آئی اے گھسی تھی اور مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ یہ گلگت میں ہو رہا ہے۔ یہ اتنے نیچ ہو گئے ہیں کہ آج عتیق بھائی کے گھر بھی چلے گئے ہیں۔ ہم تو کوئی سیاستدان بھی نہیں تھے۔ تم اتنے گھٹیا ہو گئے ہو کہ تم ہماری ویلیوز، اقدار اور اخلاقیات ہی ختم کر رہے ہو علاقے سے۔
🚨لیڈر اپ کو یاد کر رہا ہے اس کے لیے ائے وہ تو جیل میں بند ہے وہ نہیں کہہ سکتا وہ پی ٹی ائی کا لیڈر نہیں ہے یا صرف ہمارا بھائی ہے ہماری صرف اتنی سی خواہش ہے کہ اب رات تک یہیں پر بیٹھ جائیں ہم عورتیں بیٹھ سکتی ہیں تو یہ کیوں نہیں علیمہ خان
یہ غریبوں کی فوج نہیں ہے، یہ خبثیوں اور خنزیروں کی فوج ہے۔
پاکستانی قابض فوج کا پاکستانی عوام کے ساتھ وہی برتاؤ ہے، جو بھارتی قابض فوج کا کشمیریوں کے ساتھ، اور اسرائیلی قابض فوج کا فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨عمران ریاض کا بڑا انکشاف 🔥🔥
ایک دن ہم جنرل باجوہ کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے تو عمران خان نے کہا تھا کہ ہم افغانستان میں حملے کے لیے پاکستانی اڈے نہیں دیں گے تو میں نے جنرل باجوہ سے پوچھا کہ کیا ہم فضائی سپیس بھی نہیں دیں گے تو جنرل باجوہ کا جواب سن کر سب حیران رہ گئے کہ امریکہ سے یہ کتنا ڈرتے ہیں جنرل باجوہ نے کہا کہ کیا امریکہ کی فضائی طاقت کا آپکو اندازہ بھی ہے کتنی اوپر سے وہ آتے ہیں کیا ہم انکو روک سکتے ہیں وغیرہ