@GFarooqi Yeh bhang pee kar soti hai apni marzi ka khuwab dekti hai uth kar tweet karti hai or phir se talli hojati hai 😂 medam we can understand your mental health
@SonOfBharat7 Shetan shetan ka he sath dega ...terrorism tab nazar nahi aya jab isreal phalastine k masum bachon ko mar raha tha ..tumhara bhagwan bhi aj tum par sharminda ho raha hoga or tumhara ghandi jee bhi
ملتان میں منشیات اسمگلنگ کرتے پکڑے جانے والے فوجی اہلکار S.S.G کے کمانڈو نکلے!
اپنی یونٹ سے چھٹی لیکر نکلے اور 173 کلو منشیات سمیت پکڑے گئے۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
منشیات کا استعمال پاکستانی فوج اور سول آرمڈ فورسز میں ایک وبا کی صورت اختیار کرچکا ہے۔
یہ ہے عاصم منیر کی فوج!
پرویز خٹک میرے ساتھ خانہ کعبہ چلے میں وہاں جا کر میڈیا کی موجودگی میں قسم دینے کو تیار ہوں کہ پرویز خٹک نے مجھے اسپیکر ہاؤس کے لان میں کہا تھا کہ باجوہ صاحب کہتے ہیں کہ عمران خان مجھے چھ ماہ کی ایکسٹینشن دے دے تو میں تحریک عدم اعتماد واپس لے لوں گا ،
ساتھ باجوہ صاحب نے کہا کہ آپ ان پارٹیز کو این آر او دے دیں ،
میں نے کہا کہ خٹک صاحب آپ مذاکراتی کمیٹی میں ہیں ،آپ نے خان سے یہ بات نہیں کی ؟تو خٹک نے جواب دیا کہ میں نے خان سے بات کی ہے وہ کہتا ہے کہ نہ ایکسٹینشن دوں گا اور نہ ہی این آر او دوں گا ،
چوروں کو معاف کرنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،
عمران خان کو حکومت کا لالچ ہوتا تو ایکسٹینشن دے دیتا ،
میں اس بات پر بھی کعبہ میں قسم دینے کو تیار ہوں کہ میرے سامنے خان نے کبھی جنرل فیض کو آرمی چیف بنانے کا نہیں کہا تھا ،
عمران خان جنرل باجوہ کو چھ ماہ کی ایکسٹینشن دے دیتا تو حکومت بچ جاتی اور چھ ماہ بعد جنرل فیض سنیارٹی میں پہلے نمبر پر آ کر چیف بھی بن جاتا ،لیکن اس نے ایسا نہیں کیا ،
پرویز خٹک زندہ ہو تو اس بات کا جواب ضرور دینا ،تمہارے ساتھ تو دھوکہ بھی ہوا ہے ،
خٹک صاحب ،اب غیرت کر لیں ،
لوٹا بن کر جو بدنامی اٹھائی تھی ،آج موقع ہے سچ کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ ،
شاید تھوڑے کپڑے دھل جائیں اس طرح ،
جب خان نہیں مانا تو امریکہ کے ساتھ مل کر حکومت گرا دی گئی ،
مجبور نہ کرو کہ میں وہ نام بھی لے دوں ،
عمران خان کا قصور دین ،اسلام،ریاست مدینہ اور مسلمانوں کی بات کرنا تھا ،
اس وقت وہ لوگ موجود ہیں جو گواہی دیں گے کہ جنرل باجوہ نے عمران خان سے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرو ،
عمران خان نے پیغام لانے والوں کی موجودگی میں قائد اعظم کی تصویر کی طرف اشارہ کرکے کہا کہ اسرائیل کے متعلق جو نظریہ ہمارے قائد کا تھا وہی نظریہ میرا ہے ،
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
میرے شہید بابا کے کہے ہوے الفاظ لفظ بلفظ سچ ثابت ہو رہے ہیں.
انہوں نے بہت پہلے خبردار کیا تھا
"آج آپ پاکستانی لوگوں کے گھروں میں گھسے ہیں اور آپ سمجھ رہے ہیں کہ کوئی آپکے گھر میں نہیں گھسے گا، یاد رکھنا کسی کا گھر محفوظ نہیں رہے گا۔ سب کو پتا ہے کس کا گھر کدھر ہے"
اپریل 2022 میں جتنے زرمبادلہ کے زخائر PTIچھوڑ کے گئی تھی، اتنے ڈالرز تو یہ آج تک اکٹھے نہیں کر سکے۔ PTI کی حکومت جانے کے بعد ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں تھا اس بارے میں غلط بیانی کی جاتی رہی۔ محمد زبیر رہنما ن لیگ
مجھے ایک ٹاؤٹ صحافی نے چیلنج کیا ہے کہ عمران خان کی سوشل میڈیا پر سپورٹ اب پہلے جیسی نہیں رہی۔
آج اس ٹویٹ کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ سپورٹ مزید بڑھی یا کم ہوئی۔