عاصم منیر مجبوری میں مارشل لا یعنی فوجی وردی میں صدر کے طور پر آ رہا ہے۔ محسن نقوی کا دھیما سا اعلان۔
ضد نہیں اے مجبوری اے۔ کیونکہ نظام فیل ہوگیا۔ واہ واہ کیا کہنے۔
مطیع اللہ جان نے, محسن نقوی کو تن دیا!!
محسن نقوی تم ہوتے کون یہ بیان دینے والے کہ چھوٹے صوبے ہونے چاہیے, آپ کیسے منتخب ہوئے, آپ خود تو غیر منتخب ہے, اور دوسروں کو لیکچر دینے آجاتے ہو!!
فیلڈ مارشل کی دھمکیاں کیوں دیتے ہو, تم ایسے بیانات کس حیثیت میں دیتے ہو!!
عظیم الشان قافلہ محترمہ علیمہ خان کے شاندار استقبال کے لیے روانہ ہو چکا ہے۔ عوام اور کارکنوں کا جوش و جذبہ دیدنی ہے، اور یہ ولولہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حق اور انصاف کی جدوجہد پوری قوت سے جاری ہے۔
🚨علیمہ خان کا عوام سے سوال ہمیں کس کی ضرورت ہے عمران خان عوام کا جواب کس لیے امن کے لیے خیبر پختون خواں میں امن لانے کے لیے یہاں پہ کچھ نام لیے گئے جو لینا جرم ہے اس ملک میں یہ مسلمان ہیں ہمیں یہ سمجھ نہیں اتی جو اپنے ہی مسلمان بھائیوں کو شہید کر رہے ہیں
"نعروں کا وقت ختم ہو چکا اب کام کرنے کا وقت ہے۔ تیاری پکڑیں، اپنے ایم پی ایز ،ایم این ایز سے آپ نے کام کروانا ہے۔ صرف عمران خان نے قربانی نہیں دینی ہم سب نے پاکستان کو مل کر بچانا ہے"۔علیمہ خان
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
اس کو کہتے ہیں سٹریٹ ممنٹم 🚨🚨
علیمہ آپا سے طاقتوروں کو تکلیف اسی وجہ ہے کیونکہ علیمہ آپا طاقتوروں کے بینڈ بجا سکتے ہیں
اس ویڈیو کو پوری دنیا میں پھیلائی