@ShabbirDar5 تاریخ کا سبق یہ ہے کہ اس سے کوئی سبق نہیں سیکھتا۔
طاقت کے نشے میں مست عاقبت نااندیش مقتدرہ نے جعلی الیکشن میں ہارے ہوئے ٹاؤٹ کو وزیراعظم بنا کر جمہوریت اور جمہوری کی جو توہین کی ہے اسکے بھیانک نتائج کا خمیازہ جلد یا بدیر انھیں بھگتنا پڑے گا۔
@ReplyTariq کیا ہم نے کبھی سوچا کہ ہم اختلافِ رائے سے اتنے خائف کیوں ہیں؟ جب تک تنقیدی سوچ کا احترام نہیں ہوگا، ہم فکری جمود سے نہیں نکل سکتے۔ شوپن ہاور کا یہ قول ہمارے آج کے حالات کی تلخ ترین عکاسی کرتا ہے۔
History repeats itself in the corridors of power, not because its lessons are complex, but because those in control refuse to listen.
You cannot resolve a long-standing crisis with short-term force. Real peace requires courage, self-reflection, and the willingness to break the cycle.
@atifthepoet مورخ لکھے گا کہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے ظالم، طاقتور اور غیر آئینی حکومت ایک 74سالہ قیدی سے اتنی خوفزدہ تھی کہ اسکے بیٹوں کو اس سے ملاقات کرنے یا ٹیلیفون پر بات کرانے سے بھی ڈرتی تھی۔
اس سے زیادہ اس قیدی کی بے گناہی، کامیابی اور حکومت کی ناکامی کا ثبوت کیا ہو سکتا ہے.
عمران خان اب ایک فرد نہیں بلکہ جرات، شجاعت، استقامت، ذہانت، مطانت، طمانیت، انسانیت اور حب الوطنی کا وہ استعارہ ہے جو اپنی بے بس و مجبور قوم کے لئے ظلم و جبر کی تاریکی میں ایک دیا بن کر منزل پر پہنچنے کے لئے روشنی فراہم کر رہا ہے۔
@Kaptaan_squad عمران خان اب ایک فرد نہیں بلکہ جرات، شجاعت، استقامت، ذہانت، مطانت، طمانیت، انسانیت اور حب الوطنی کا وہ استعارہ ہے جو اپنی بے بس و مجبور قوم کے لئے ظلم و جبر کی تاریکی میں ایک دیا بن کر منزل پر پہنچنے کے لئے روشنی فراہم کر رہا ہے۔
@Jemima_Khan Khan is unstoppable, unshakable and unbeatable
We believe that he will be free and leading Pakistan very soon
More power too you and your sons
#Pakistan Zindabad#FreeImranKhan
@KhawajaMAsif مورخ لکھے گا کہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے ظالم، طاقتور اور غیر آئینی حکومت ایک 74سالہ قیدی سے اتنی خوفزدہ تھی کہ اسکے بیٹوں کو اس سے ملاقات کرنے یا ٹیلیفون پر بات کرانے سے بھی ڈرتی تھی۔
اس سے زیادہ اس قیدی کی بے گناہی، کامیابی اور حکومت کی ناکامی کا ثبوت کیا ہو سکتا ہے
Their main priorities appear to be self-promotion and lavish official travel funded by taxpayers, rather than meaningful institutional or educational reform. They lack a clear strategy for structural improvement, yet consistently mismanage public funds and undermine state institutions.