Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
@Iran_Army_Stan Dear Iranian army I personally support you plz go and destroy their countries but plz don't kill innocent people. I am waiting for that time when I hear and see that you finished and removed their countries name from the globe 🌎
@Tyy_Am7 Ye jitnay bhi Muslim mamalik hay ye sub bhenchod hay zalim hay aur zulam Allah pak ko Pasand nahi hay. Ye badla Allah pak zaror laiga mazlom ke aah lagi hay
@Tyy_Am7 Saray Islamic countries boht bhenchod intehai zalim hay ya Allah jin mamalik ki Waja say Palestine sham Iraq Pakistani awam per zulam ho chuka hay ya Allah os say badla lay
اس شخص پر بھروسا رکھیں، کیونکہ اس وقت مزاحمت کی آواز بلند کرنے والوں میں سہیل آفریدی نمایاں ہیں، جبکہ پی ٹی آئی کے پرانے عسکری دھڑے ان کے خلاف ہیں۔ اسی لیے میرا دل کہتا ہے کہ ان پر یقین کرنا چاہیے۔ ان تین سالوں میں خان صاحب کی بہنوں کے علاوہ شاید ہی کسی نے اتنی مزاحمت دکھائی ہو جتنی سہیل آفریدی دکھا رہے ہیں۔
@SohailAfridiISF
سہیل آفریدی کا اگلا لائحۂ عمل
⏬️⏬️⏬️⏬️
🚨 سہیل آفریدی نے اپنے لائحۂ عمل کے اگلے مرحلے سے قوم کو آگاہ کر دیا۔
📍 11 اکتوبر: پورا پاکستان صوابی پہنچے۔
📍 13 اکتوبر: پشاور ڈویژن، مالاکنڈ ڈویژن، کرک اور کوہاٹ کے لوگ براہِ راست صوابی انٹرچینج پہنچیں۔
📍 ہزارہ ریجن: تیار رہے۔ انہیں منصوبے سے آگاہ کیا جائے گا۔
📍 ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں ڈویژن: سی پیک پر آئیں گے اور ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
اگلے لائحۂ عمل کا اعلان 13 اکتوبر کو صوابی انٹرچینج کے مقام پر کیا جائے گا۔
#اب_راج_کرےگی_خلق_خ��ا
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
ویڈیو میں نظر آنے والا یہ بچہ اور اس کے ساتھ موجود شخص پشتو زبان میں بتا رہے ہیں کہ یہ بچہ ترنول کے ایک مدرسے میں پڑھتا ہے اور اس کا تعلق ضلع تورغر، تحصیل جوجبا کا ہے۔
دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ گزشتہ روز صدر کینٹ پولیس نے اسے موبائل چوری کے الزام میں گرفتار کیا اور پھر مبینہ طور پر اس پر اتنا شدید تشدد کیا کہ آج یہ بچہ نہ ٹھیک طرح سے بول سکتا ہے، نہ اس کے دانت کھل سکتے ہیں اور نہ ہی وہ صحیح طریقے سے حرکت کر پا رہا ہے۔
جس طرح کی حالت اس بچے کی ویڈیو میں نظر آ رہی ہے، اس سے سوال پیدا ہوتا ہے کہ پنجاب پولیس میں کیا خوفِ خدا بالکل ختم ہو چکا ہے؟
ہم تو اب خدا کے در کی طرف ہی دیکھ رہے ہیں، کیونکہ یہاں جو تھوڑا بہت نظامِ انصاف کا باقی تھا وہ قاضی فائز عیسیٰ جیسے جیسے لوگوں نے ختم کردیا ۔ انصاف مانگیں تو کدھر جائیں؟ فریاد کریں تو کس دروازے پر جائیں؟
خدارا، ظلم اتنا نہ کریں کہ کل خدا کے دربار میں جواب دینا مشکل ہو جائے۔ یہاں کا قانون تو اپکوں بچانے گا وہاں کی عدالت میں پھر آپکا کوئی عہدہ اور کوئی طاقت کام نہیں آئے گی۔
اس معصوم بچے کی زندگی تباہ کر کے پنجاب پولیس کو آخر ملا کیا؟
میری پنجاب پولیس کے اعلیٰ حکام سے گزارش ہے کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیں، شفاف تحقیقات کرائیں اور ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف قانون سخت کاروائی کریں @OfficialDPRPP@MohsinnaqviC42@Rporwp
خبر یہ ہے KPK میں اس وقت چیف منسٹر سہیل آفریدی یا PTI کی حکومت نہیں رہی اطلاع کے مطابق KPK میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد سیکٹر کمانڈر ISI پشاور کی حکومت ہے IG اور چیف سیکریٹری ڈائریکٹ احکامات لے رہے ہیں سیکٹر کمانڈر سے مارچ کا لبادہ اوڑھ کر انہوں نے یہ نیا فارمولا لگا لیا ہے نہ گوورنر راج کی ضرورت ہے نہ کچھ اور کرنے کی ضرورت ہے اس وقت KPK کا گورنر CM اور چیف جسٹس یہ تینوں عہدے سیکٹر کمانڈر ISI پشاور کے پاس ہیں
شہزاد اکبر
@javerias Sister Allah pak AP ko sabar day. Qasam say may nay jab subah APna mobile daikha aur Arshad Bhai k baray may daikha to may boht zyada Roya qayamat jaisa din tha wo