اسد اللہ خان بلو سے ایم این اے جیکب آباد و چئیرمین قائمہ کمیٹی کمیونیکیشن میر اعجاز حسین خان جکھرانی سے جکھرانی ھاؤس کراچی میں اہم ملاقات اور ایم پی اے جیکب آباد حاجی شیر محمد خان مغیری ,
اس موقع پر سیکریٹری زراعت رفیق احمد برڑو موجود ۔
وزیر داخلہ سندھ ضیا حسن لنجار حاجی ظہور خان بلو کی دعوت پر کوٹ ہدایت اللہ خان بلو ہاؤس پہنچے۔
حاجی ظہور خان بلو ظفر اللہ خان بلو حاجی ذوالفقار خان بلو
اور ڈاکٹر خان محمد بلو سے ملاقات کی۔.
صوبہ سندھ کی عوامی حکومت کا احسن اقدام شہر قائد کی عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی لانے کیلئے پانچ سو نئی الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان
The Deputy Chairman of the Cabinet of Ministers/Minister of Foreign Affairs of Turkmenistan, Rashid Meredov, called on President @AAliZardari, at Aiwan-e-Sadr
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی وطن واپسی پر جمہوریت پسندوں کا فقیدالمثال استقبال، ائیرپورٹ سے کارساز تک کا چند منٹوں کا سفر 12گھنٹوں میں طے کیا گیا۔
#ShuhadaEJamhuriyat
شہدائے کارساز کے 17 ویں یوم شہادت کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کا حیدرآباد میں جلسہ عام، عوام کی آمد کا سلسلہ جاری
@BBhuttoZardari#ShuhadaEJamhuriyat
ڪراچي چاچڙ هائوس تي علي نواز چاچڙ جي دعوت تي اسد الله خان بُلو ۽ (پي پي پي) جي سينيٽر سيد ڪاظم علي شاهه، پ پ پ جي سينيٽر محمد اسلم ابڙو، منظور احمد ڪناسرو (ڊي جي ثقافت کاتي)، امداد خان چاچڙ (اسٽيبلشمينٽ ڊويزن اسلام آباد) شرڪت ڪئي. .
اسد اللہ خان بلو اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز اینڈ جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری اور ایم پی اے سید فرخ شاہ کے ہمراہ مختلف دفاتر کا دورہ کیا۔
ڊپٽي ڪمشنر سکر راجا ايم بي ڌاريجو جي ڪوٽ هدايت الله خان بُلو هائوس آمد ,
حاجي دوست محمد خان بُلو صاحب حاجي ظهور خان بُلو ڊاڪٽر خان محمد بُلو ظفرالله خان بُلو سان ملاقات ڪئ ...
لائیو: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا سے گفتگو https://t.co/TzCekjm5GR
Thank you Karachi, the city of my birth, the city I call home! For over 12 hours the people came out and made their voices heard. They have rejected the politics of hate and division. Together we will return Karachi to its glory. And together we will build an equitable, peaceful, progressive, and prosperous Pakistan.
#VoteTeer
#چنو_نئی_سوچ_کو
On Kashmir Solidarity Day, we stand firmly with IIOJK's courageous struggle for self-determination, a right granted by UNSC resolutions. India's actions on August 5, 2019, were a blatant violation of international law, contradicting UNSC mandates on the disputed territory. We honour the Kashmiri peoples struggle for peace, freedom, security, and dignity, and stand steadfast with them in their cause. #KashmirSolidarityDay
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ یکجہتیِ کشمیر پر پیغام
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو روکنے کے لیے 8 فروری کو پی پی پی کی کامیابی بہت ضروری ہے: بلاول بھٹو زرداری
کشمیر کاز کو آگے بڑھانے کے لیے 8 فروری کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کی بھاری اکثریت سے جیت ضروری ہے: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان میں نفرت و تقسیم کی سیاست کا خاتمہ کرکے قوم کو اتحاد و اتفاق کی طاقت میں پِرونا کشمیر کاز کے لیے ناگذیر ہے: بلاول بھٹو زرداری
قائداعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کہ شہ رگ قرار دیا تھا: بلاول بھٹو زرداری
قائدِ عوام شہید بھٹو نے قائدِ اعظم کے موقف کو آگے بڑھایا: بلاول بھٹو زرداری
شہید بھٹو نے کہا تھا کہ اگر ہمیں کشمیر کی خاطر ایک ہزار سال تک جنگ لڑنا پڑی، تو لڑیں گے: بلاول بھٹو زرداری
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ہر سال 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر منانے کا تاریخی فیصلہ کیا: بلاول بھٹو زرداری
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے اس فیصلے نے کشمیر کاز کو ناقابلِ تسخیر بنادیا: بلاول بھٹو زرداری
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے اس اقدام کی گونج دنیا کے ہر کونے میں سنائی دیتی ہے: بلاول بھٹو زرداری
میں بھی وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو اور وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے نقشِ قدم پر چلوں گا: بلاول بھٹو زرداری
انشا اللہ وزیر اعظم منتخب ہو کر کشمیر کاز کو آگے بڑھائوں گا: بلاول بھٹو زرداری
میں دنیا کے ضمیر کو جگاوَں گا کہ وہ کشمیریوں سے کیئے گئے اپنے وعدے پورے کرے: بلاول بھٹو زرداری
شہداءِ کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں: بلاول بھٹو زرداری
کشمیری عوام کو بدترین مظالم کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنے حقِ آزادی کے لیے جدوجہد جاری رکھنے پر سلام: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#KashmirSolidarityDay