غریب عوام کو نہ چین کی زندگی نصیب ہے اور نہ سکون کی موت 🚨
مریم نواز کی پیرا فورس کے چھاپے کے دوران پکڑے جانے کے خوف سے بھاگنے والا ریڑھی بان ہارٹ اٹیک کے باعث جان کی بازی ہار گیا 💔
عمران خان کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں بیٹوں کے سامنے لیڈرشپ کے موضوع پر انگریزی میں شاندار تقریر۔
کہا کہ سیاست میرا مشن ہے اور تعلیم میرا جنون ہے۔
خان نے کہا کہ لیڈرشپ ذاتی فائدے کے لئے نہیں ہوتی بلکہ بلند ارفع قومی مقاصد کے لئے ہوتی ہے۔
کہا کپ لیڈر خود تکلیف سہتا اور اپنی قوم کو شعور اور آگہی دیتا ہے۔ انہيں اپنے حقوق کے لئے لڑنا سکھاتا یے۔ کہا یہی میں کر رہا ہوں۔ یہی قائداعظم محمد علی جناح نے کیا تھا اور یہی پیغمبر اسلام (ص) بے کیا تھا۔
عمران خان نے کہا کہ میں اپنے پیغمبر کے راستے پر چل رہا ہوں۔ میں مسلمان ہوں۔ مجھے کسی چیز کا خوف نہيں ہے۔ موت کا بھی خوف نہیں ہے۔ میں اپنا مشن حاصل کرکے رہوں گا، انشاءاللہ!
@Aleema_KhanPK@Kasim_Khan_1999
عمران خان نے سچ کہا تھا میں تو برداشت کرلوں گا تم نہیں کرپاو گے۔
”میرا سٹور اٹھایا گیا خدا کی قسم میں در در بھٹک رہا ہوں کوئی دکھ سننے والا نہیں عمران خان برداشت کررہا ہے ہم سے نہیں ہورہا “🥲💔
ایک ن لیگی سپورٹر نے اپنا دکھ سناتے اینکر کو بھی رُلا دیا
@Aladeen_Pro Yr AP hr baat pe aor har banday k Sath panga letay ho, pehlay us ka msg to parh lo, sub ko ek he line MN na rakha kro .. AP ki jitni izzat bani hui ha AP ki zuban aor harkaton se sub jati rahay ge..
ان فرعونوں سے بچانے کے لیے خان صاحب نے ہر پاکستانی کی جیب میں 10 لاکھ کا صحت کارڈ ڈالا تاکہ ان کی محتاجی ختم ہو سکے کم از کم وہ اپنے پیاروں کا علاج کروا سکیں ۔۔۔۔ کتنا حقیر سمجھتے ہیں یہ عوام کو ۔۔۔ ذرا سی طاقت سے یہ خود کو خدا سمجھ لیتے ہیں 😡
دیکھیے اپنی عوام کا خیر خواہ کون؟
ایک طرف دو لٹیرے جو پورا ملک لوٹ کر کھا
گئے اور لوگوں کو کہتے ہیں ایک روٹی
دو بھائی مل کر کھا لو
دوسری طرف قوم کا مسیحا جو یہ بندوبست کرتا تھا کہ لوگ ایک کی جگہ دو روٹیاں کھا سکیں۔۔۔۔ 🥺💔